اگر میں تم سے محبتوں کا شمار چاہوں!! تو کیا کہو گے؟ بہت ہی بےتاب زندگی ہے قرار چاہوں !! تو کیا کہو گے؟ جو کہ رہے ہو کہ مان دیکھو میں جان مانگوں!! تو کیا کہو گے؟ ہزار باتیں ہیں وجہ وحشت جو وحشتوں میں ساتھ مانگوں!! تو کیا کہو گے؟ چلو چھوڑو یہ سب تو سب لوگ مانگتے ہیں تمہیں خبر ہے یہ جانتے ہو!! کہ میں ہمیشہ وہ چاہتی ہوں جو کوئ نہ چاہے٬ کوئ نہ مانگے!! اگر میں تم سے.. نہ یاد آنے یا یاد کرنے کا عہد مانگوں تو کیا کہو گے؟؟؟