Damadam.pk
Masompari_11's posts | Damadam

Masompari_11's posts:

Masompari_11
 

سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے...!! بعض اوقات تو آئینہ بھی حد کرتا ہے...!!
#Nain

Masompari_11
 

کمرے میں چائے کا دھواں اور تیری مہک...
جیسے شدید دھند میں باغوں کی سیر ہو🔥
#Nain

Masompari_11
 

چارلی چپلن نے حاضرین کے سامنے
ایک نکتہ بیان کیا اور
پورا مجمع ہنس پڑا…!!!!
اس نے پھر وہی جملہ دہرایا؛
مگر اس بار کچھ لوگ ہی ہنسے…!!!
اس نے تیسری بار وہی جملہ کہا
اور اب کی بار کسی کی ہنسی نہ نکلی…!!!
وہ کچھ دیر رکا اور پھر ایک بہت خوبصورت
جملہ کہا:
"اگر تم ایک ہی بات پر کئی بار نہیں ہنس
سکتے؛
تو پھر ایک ہی غم یا ایک ہی واقعے
کو لے کر بار بار کیوں روتے رہتے ہو...؟؟
میرے پیارو!! اپنی زندگی کے
ہر ہر لمحے سے لطف اندوزی کرو"۔__

Masompari_11
 

"_خواہشیں تو کب کی مر چکی ہیں
بس کچھ ذمہ داریوں نے زندہ رکها ہوا ہے
#Nain

Masompari_11
 

سائے کی طرح ساتھ رہا تصور تیرا
تنہائی بھی ہم نے کبھی تنہا نہ گزاری!
#Nain

Masompari_11
 

تمہاری آواز بھی نہیں میسر۔۔۔
اور دن بارشوں کے آئے ہوئے ہیں
#Nain

Masompari_11
 

کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا...
"لگاؤ" ہو تو ہم خوبیاں تلاش کرلیتے ہیں..
اور "بیزاری" ہو تو خامیاں..!!!
Nain.a1

Masompari_11
 

اب وہ طوفاں ہے نہ وہ شور ہواؤں جیسا
دل کاعالم ہے____تیرے بعد خلاؤں جیسا
#Nain

Masompari_11
 

چھپ چھپ کر کے کیوں پڑھتے ہو الفاظوں کو سیدھا دل ھی پڑھ لو سانسوں تک تم ھی...
تم ھو.a1
#Nain

Masompari_11
 

آئیے نا سمیٹئیے مجھ کو ...🔥
دیکھئیے نا، بکھر گئی ہوں میں۔۔
#Nain

Masompari_11
 

لوگ کہتے ہیں انسان کو امیر ہونا چاہیے۔۔
میں کہتی ہوں انسان کا ضمیر ہونا چاہیے۔۔۔.a1
#Nain

Masompari_11
 

فاصلے قرب کی پہچان ہوا کرتے ہیں شدتیں عشق کی معراج ہوا کرتی ہیں.🍁
.a1
#Nain

Masompari_11
 

تم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین ، شین ، قاف بھی ہے🔥
#Nain

Masompari_11
 

مجھے جاننے کا نہ سوچ تو🔥
میں عجیب تھی میں عجیب ہوں.#Nain

Masompari_11
 

-"میں آپ ہی کا تو مسئلہ ہوں,
مجھے سوچیئے, کہ میرا حل نکلے ...😌🔥
#Nain

Masompari_11
 

مـیں نکل پاتی نـہیں _یاد کے حـلقے سے کــبھی
مجھ کو اک شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے.a1

Masompari_11
 

سُنا ھے وہ مُجھ سے ___ بچھڑ کر میرے جیسا ہوگیا ھے
بولتا کم ھے۔۔۔ سُنتا۔۔۔ ذیادہ ھے ____ کہتا کچھ بھی نہیں .a1

Masompari_11
 

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
Juma mubaraK

Masompari_11
 

تیری یاد میں بیٹھے ہیں🙃🥀
نیند سے کہو انتظار کرے🖤

Masompari_11
 

Kenda ae dil mera mainoo,
Teray nal mohabtan pavaan,
Tera vaal vinga na hovay, Ni teri aayi ton main mar javaan, Kehnda ae dil mera mainu. Tere bina jeena saza ho gaya, Ve sanu ishq tere da, nasha ho gaya Ni sanu ishq tere da nasha ho gaya, Ni sada tere bina jeena saza ho gaya.