آپ میرے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں آج ایک لائن میرے لئے بھی😊 تنقید، نصیحت، شکوہ، اختلاف، رہنمائی چاہے کچھ بھی ہو آپ کا عطا کردہ ہر لفظ بسر چشم ہوگا کیونکہ زندگی سیکھنے کا نام ہے۔🖤😊🥀 شکریہ....... 👑
جُھوٹ کہتے ھیں ، کہ آواز لگا سکتا ھے ڈوبنے والا ، فقط ھاتھ ھِلا سکتا ھے اور پھر چھوڑ گیا ، وہ جو کہا کرتا تھا کون بدبخت ، تجھے چھوڑ کے جا سکتا ھے miss u yaraa kbi ni bholo ga tujaa.... 😢😢😓