میرا دل کر رہا ہے میں ایک کتاب لکھوں !! جس کا عنوان "مرد" ہو میں اسکا "صبر" بھی لکھوں !! اسکا "کرب" بھی لکھوں!! میں اسکی "آہ" بھی لکھوں!! اس پہ "واہ" بھی لکھوں!! اسکی ذات پہ اٹھتے وہ سب الفاظ لکھوں!! جسے سن کر وہ رو دیتا ہے !! اور کبھی چپ چپ سہہ جاتا ہے_____!!🙂💯