اجنبیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی،
وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں
جتنا انکی مصروفیات کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہے..........
🫱🏻🫲🏻_____"🪷🌿
سنیں 🐤
اگر آپ کو ذیادہ رونا آرہا ہے 😒😒
آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر رویا کریں 😢
یقین مانیں ایک منٹ میں نہ ہاسا آگیا تو کہنا 😝
بہترین مرد وہ ہے ❤️
جو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیر مردوں سے نہ کرے✨🌼