🙂دُنیا بیٹیوں کی وجہ سے خوبصورت ہے...!!
اللّٰہ پاک تمام امت مسلمہ کی بیٹیوں کے 💯نصیب بھی بہت اچھے کرے آمین ثم آمیـــــــن يارب العالٰمــــین 💚
کیا تمہارا دل نہیں کرتا کہ تمہاری چھوٹی بہن
میرا جوتا چھپائی کی رسم ادا کرے 😍🤣🙈
بتاؤں 😀😀😀😀😀😀😀❤️
کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں 🤔
جس نے چارجر سے موبائل اتار کے اپنا لگا لیا ہو 🤔😒🤣
کچھ لڑکیاں🧟♀️ دنیا میں ایسی پڑی
ہیں.😁😬😯🙊
جیسے پنکچر والے کے پاس فالتو
ٹائر.😁😅😄😅