سوچو کہ ایک شخص تمھارے لیے بنایا ہی نہیں گیا اور سوچو کہ تمھیں اس سے بے پناہ محبت بھی ہے🥀 اور پھر سوچو کہ تم اسے پا بھی نہیں سکتے🙃 اور پھر سوچو کہ تم اس کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے🖤 اور اب یہ سب سوچ کر مجھے بتاؤ، کیا آگے کی زندگی سکون سے گزر سکتی ہے کیا؟