Damadam.pk
MasoomFoJiiii's posts | Damadam

MasoomFoJiiii's posts:

MasoomFoJiiii
 

🤒🐣🤕🙊🙈😏
میری پوسٹس دیکھ کہ آپ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟؟🤔🤔
1: پاگل ہے 🤪
2: شریف ہے 🙂
3: بہت ضدی ہے 🙄
4: بہت اچھی ہے⁦
5: بہت بدتمیز ہے 😠
6: کیوٹ ہے 😌
7: فنی ہے 😝
8: کاش اس سے دوستی ہو جائے 🙈
9: بہت نخرے ہیں اس کے 🤨
10: الگ ہے سب سے 🙂
11: ڈرامے باز ہے 😏
12:معصوم ہے😌
Tell me..... 🙊🙈😒😂

MasoomFoJiiii
 

نصیب سے ہار گیا میں
ورنہ لاڈلہ تو میں بھی بہت تھا🥀🖤

Lrkyo ki soch..
M  : Lrkyo ki soch.. - 
MasoomFoJiiii
 

اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں ۔
کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے 😂😂
.................. 😂

MasoomFoJiiii
 

🌧️🌧️🌧️🌧️🌩️🌩️🌩️

MasoomFoJiiii
 

: ﺟﺐ #ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﻧﮑﻠﺘﯽ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ #ﭨﮭﺎ ﭨﮭﺎ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺗﯽﮬﮯ🔫🔫🔫😁😁
ﺟﺐ ﮬﻢ #ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﺗﻮ #ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺗﯽ ﮬﮯ😝😝👉❤ 👈

MasoomFoJiiii
 

Haapy birh day to me ..🥳🥳

MasoomFoJiiii
 

Aaj mri birthday ha ksi na wish bhi ni kiya ..

Funny joke
M  : اچھی لڑکیاں دنیا کے ہر کونے میں مل جاتیں لیکن بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ دنیا - 
MasoomFoJiiii
 

" تُمہارے بغیر میرا دِل ہی نہیں لگتا یار! ۔ " 💔🙂

MasoomFoJiiii
 

فاصلہ رکھیں محترمہ
پھر آپ کو نمبر دیتے ہوئے موت پڑتی ہے 😜

MasoomFoJiiii
 

عورت کو مرد کر ٹیڑھی پسلی سے بنایاگیا ہے
لہذا وہ جیسی ہے قبول کیجئے
سیدھا کرنے کے چکر میں
آپ کی ہڈی پسلی ایک بھی ہوسکتی ہے😜🤣
🔥

MasoomFoJiiii
 

کون بنے گا کروڑ پتی میں...
آج كا پہلا سوال هے 😎😎
مرزا غالب کون سا شیمپو استعمال کرتے تھے؟؟
Btao btaoo🤔🤔

MasoomFoJiiii
 

کچن میں ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ گھی ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ🙄
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ہیں🙈
ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ🔥🙃🤣🤣🤣🔥👌👌

MasoomFoJiiii
 

اتنی پیاری تو حلیمہ سلطان بھی نہیں
جتنی اس🥰 دمادم🥰 کی ایک محترمہ ہے ❤

MasoomFoJiiii
 

یہ تیرے چہرے پر جو نور ہے 🙊❤
یہ تیرا نہیں مکس کریموں کا قصور ہے 👋😂😒🤘❤😂

Beautiful People image
M  : جھوٹی تعریف جس کی مرضی کر لو لیکن🙄🥰 پاکستان کا حسن فوجیوں پر ختم ہوتا ہے 🙈🙈 - 
MasoomFoJiiii
 

میں ہوٹل میں بیٹھا تھا ایک "لڑکی" میرے پاس آئی😜 بولی کہ آپ #سنگل ہو?
میں خوشی سے بولا جی😍😎😋😝
اور وہ میرے ساتھ والی کرسی اٹھا کر لے گئی😐😕.
Had he hogai aj to....

Right na..
M  : Right na.. - 
یہ میں ہوں 🙈 
یہ میری پوسٹ ہے✌
اور یہ میری دلہن پوسٹ پڑھ رہی ہے🙈😍😜
M  : یہ میں ہوں 🙈 یہ میری پوسٹ ہے✌ اور یہ میری دلہن پوسٹ پڑھ رہی ہے🙈😍😜 -