Damadam.pk
MasoomFoJiiii's posts | Damadam

MasoomFoJiiii's posts:

Jokes image
M  🔥 : Hahahaha... - 
ھوا بھی چل رھی ہے سہانی ہے شام بھی
تم جو آجاو تو ساتھ تمہارے🌹
ھم کریں چائے پہ ملاقات بھی..
M  : ھوا بھی چل رھی ہے سہانی ہے شام بھی تم جو آجاو تو ساتھ تمہارے🌹 ھم کریں چائے - 
MasoomFoJiiii
 

بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپناتا لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لیے ہر باکردار انسان تیار ہے 🦋💔

New patren uniform..
M  : New patren uniform.. - 
Digital Art image
M  : پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥 کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐 لیکن آنکھوں - 
Beautiful People image
M  : "-محبوب کو سینے سے لگانا ایسا ہے کہ جیسےدُنیا بھر کا سکون اس کی بانہوں میں - 
Pakistani Celebs image
M  🔥 : تجھ کو سینے نہیں لگایا تو!!! سانس کا مسئلہ رہے گا مجھے۔ - 
Beautiful People image
M  🔥 : فیصلہ کر لیا ہے میرے دل💗 نے مجھے بس تمہارے دل ❤میں ہی رہنا ہے - 
MasoomFoJiiii
 

Good morning..

MasoomFoJiiii
 

مرد نے جنگیں لڑیں 🤐
سمندر جیتا، زمین جیتی، آسمان جیتا 😐
*عورت نے میک اپ کیا اور اُس مرد کو ہی جیت لیا* 🤣🙈🙈

MasoomFoJiiii
 

ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﺖ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮐﯿﻮنکہ ﺁپ کی ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﺍُن کا ﺳﺎﻧﺲ ﺑﮭﯽ ﮔﮭﭩﻨﮯ ﻟﮓ ﺳﮑﺘﺎ ھﮯ۔
ﺍن کو ﺁﺯﺍﺩ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﮐﯽ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﮟ ﺳﮑﯿﮟ. ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﮯ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮔﮭﭩﻦ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ہیں۔

MasoomFoJiiii
 

O ZALIMO DD WALO... MA KUJH DIN GHAYB KI HOYAA TUSII STAR ⭐ VI LA LAYAA... AY GALA CHANGYAA NAI...

Beshak.. 🤲🤲
M  : Beshak.. 🤲🤲 - 
MasoomFoJiiii
 

ASSALM O ALIKUM..!! KASA HO SAB...

کچھ خواہشیں ان بارش کی بوندوں
کی طرح ہیں ، جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں
تو بھیگ گئیں ، لیکن ہاتھ ہمیشہ
خالی ہی رہے .. 🖤🖤
M  : کچھ خواہشیں ان بارش کی بوندوں کی طرح ہیں ، جنہیں پانے کے لیے ہتھیلیاں تو - 
MasoomFoJiiii
 

🌹السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🌹
صبح بخیر
اس کائنات میں صرف رب کی دکان ایسی ہے جہاں کچھ لینے کے لیے جیب میں نیکی کے سکے نا بھی ہوں تو چند آنسو ہاتھوں پر رکھ کر پیش کر دیں دکان کا مالک آپ کی سوچ سے بھی زیادہ عطا کرے گا۔
🌹انشاہ اللہ اللہ عزوجل🌹

New dp....
M  : New dp.... - 
Nice dp..
M  : Nice dp.. - 
Social media post
M  : 🥀♥️🥀 کیوں نہ اس شہر میں پھیلا دوں محبت کی وبا ۔۔۔ تیری خوشبو کو ھواؤں کے - 
Beautiful People image
M  : Shaziin Khan... -