تم چاہے عورت سے جتنی مرضی محبت کر لو جب اُسے
تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا وہ تمہیں چھوڑ دے گی...
سن یارا
ہمارے پاس تو صرف تمہارئ یادیں ہیے💔
زندگی تو اُسے مبارک جس کے پاس تم ہ
تمھارے بعد میری آنکھوں میں اگر کچھ رہ گیا ہے
تو وہ فقط نمی رہ گئ_______☺💔
ہم اپنی ذات میں کچھ ایسا کمال رکھتے ہیں🔥
کہ لوگ بے وجہ ہمارا خیال رکھتے ہیں😍❣️😊
دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔۔۔💔😶
#KHooG_JaNaaN