~°~ اول تو زمانے میں نہیں ہم سا کوئی
گر ہو بھی تو ہم__کونسا__تسلیم کریں گے...!
روٹھ جانا تمہارا حق ہے کیوں کہ تم عورت ہو
لیکن میرے مرد ہونے کا تقاضہ ہے کہ تمییں مناؤں -
تمہاری ہتھیلیوں کی نرمی بھی صنف نازک کی نزالت ہے
میری مردانگی یہ ہے کہ تمہاری نزاکتوں کا پاسبان بنا رہوں -
تم حیاء و شرم کی مٹی سے گوندھی گئی ایک وجود ہو
میرا مردانہ وجود اس کا لباس بنے اسے زمانے کی نظر سے بچائے رکھے گا-
تمہیں ہر بری نظر ہر ظالم ہاتھ اور کڑوی باتوں سے تحفظ دینا ہی تو میری زمہ داری ہے -
کیونکہ میں مرد ہوں ۔۔
اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں 👇
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لیے✌💪. . . shariko
یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کہ کچھ یاد نہیں ۔ ۔ ۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں۔۔!!💔💔
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے.
😍#بری_نظروں_کی_خیر_کرنا_مولا😘
💪#دن_جوانی_کے_عروج_پر_ہیں..😍💯
حسن کی تعریف نہیں چاہیے مجھ کو...
مجھے اپنے سے زیادہ اس وردی پے مان ہے
نوچ ڈالاہے اپنی آنکھوں کو
خواب __ آیا تھا پھر محبت کا
مرد کی محبت اگر حد سے بڑھ جائے تو
عورت بے وفا ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔۔
muhabat dil ka skon
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain