Damadam.pk
MasoomMunda's posts | Damadam

MasoomMunda's posts:

MasoomMunda
 

ﻣﯿﮉﯼ ﻣَﺮﺽ ﺩﯼ ﻓِﮑﺮ ﻃﺒِﯿﺐ ﻧﮧ ﮐﺮ
ﻧﮧ ﺟﻮﮌ ﺩﻭﺍ ، ﻣﯿﮟ ﭨِﮭﯿﮏ ﮨﺎﮞ
ﻧﮧ ﺷَﺮﺑﺖ ﻋﺮﻕ ﺍِﻧﺠﯿﮑﺸﻦ ﺩﮮ
ﻧﮧ ﺑﻮﺗﻼﮞ ﭼﺎ ، ﻣﯿﮟ ﭨِﮭﯿﮏ ﮨﺎﮞ
ﺗﯿﮉﮮ ﮐُﻞ ﻧُﺴﺨﮯ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﮔﺌﮯ
ﻧﮧ ﺯﮨﻦ ﮐﮭﭙﺎ ، ﻣﯿﮟ ﭨِﮭﯿﮏ ﮨﺎﮞ
ﺳﺎﮐُﻮﮞ ﻟﻮﮌ ﻧﺌﯿﮟ ﺗﯿﺮﯾﺎﮞ ﭘَﮭﮑِﯿﺎﮞ ﺩﯼ
ﻣﯿﮑُﻮﮞ ﺳَﺠﻦ ﻣِﻼ ، ﻣﯿﮟ ﭨِﮭﯿﮏ ﮨﺎﮞ

MasoomMunda
 

ago
مشکل میں تیرےؑ نام کی دی جس نے دہائی
ایک پل میں تیریؑ ذات ہے امداد کو آئی
کیوں میرے لیے دیر ہے سرکارؑ مدد کر
یا حضرتِ عباسِؑ علمدار مدد کر
❤❤❤❤❤❤

MasoomMunda
 

https://chat.whatsapp.com/HySV8Hkpzy89pA2xdZKXhh Ertugrul ghazi group hai Roxana aik episode send ki jati hai or kurulus Osman ki b his ko join Krna hai ajay

https://chat.whatsapp.com/Cd0EBwAJoPW36lrNCsN3M1
M  : https://chat.whatsapp.com/Cd0EBwAJoPW36lrNCsN3M1 - 
خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا 
جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا 
دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں 
الٹی شکایتیں ہوئیں احسان تو گیا 
ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میں 
سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو مہمان تو گیا 
کیا آئے راحت آئی جو کنج مزار میں 
وہ ولولہ وہ شوق وہ ارمان تو گیا 
دیکھا ہے بتکدے میں جو اے شیخ کچھ نہ پوچھ 
ایمان کی تو یہ ہے کہ ایمان تو گیا 
افشائے راز عشق میں گو ذلتیں ہوئیں 
لیکن اسے جتا تو دیا جان تو گیا 
گو نامہ بر سے خوش نہ ہوا پر ہزار شکر 
مجھ کو وہ میرے نام سے پہچان تو گیا 
بزم عدو میں صورت پروانہ دل مرا 
گو رشک سے جلا ترے قربان تو گیا 
ہوش و حواس و تاب و تواں داغؔ جا چکے 
اب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا
M  : خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا دل لے - 
MasoomMunda
 

خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا
جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا
دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں
الٹی شکایتیں ہوئیں احسان تو گیا
ڈرتا ہوں دیکھ کر دل بے آرزو کو میں
سنسان گھر یہ کیوں نہ ہو مہمان تو گیا
کیا آئے راحت آئی جو کنج مزار میں
وہ ولولہ وہ شوق وہ ارمان تو گیا
دیکھا ہے بتکدے میں جو اے شیخ کچھ نہ پوچھ
ایمان کی تو یہ ہے کہ ایمان تو گیا
افشائے راز عشق میں گو ذلتیں ہوئیں
لیکن اسے جتا تو دیا جان تو گیا
گو نامہ بر سے خوش نہ ہوا پر ہزار شکر
مجھ کو وہ میرے نام سے پہچان تو گیا
بزم عدو میں صورت پروانہ دل مرا
گو رشک سے جلا ترے قربان تو گیا
ہوش و حواس و تاب و تواں داغؔ جا چکے
اب ہم بھی جانے والے ہیں سامان تو گیا

MasoomMunda
 

میں خود زمیں ہوں مگر ظرف آسمان کا ہے
کہ ٹوٹ کر بھی مِرا حاصلہ چٹان کا ہے
بُرا نہ مان مِرے حرف زہر زہر سہی۔۔
میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ زبان کا ہے
ہر ایک گھر پہ مسلط ہے دل کی ویرانی
تمام شہر پہ سایہ مِرے مکان کا ہے
بچھڑتے وقت سے اب تک مَیں یوں نہیں رویا
وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحان کا ہے
مسافروں کی خبر ہے نہ دُکھ ہے کشتی کا
ہَوا کو جتنا بھی غم ہے وہ بادبان کا ہے
جو برگِ زرد کی صورت ہَوا میں اُڑتا ہے
وہ اِک ورق بھی مِری اپنی داستان کا ہے
یہ اور بات عدالت ہے بے خبر ورنہ
تمام شہر میں چرچا مِرے بیان کا ہے
اثر دِکھا نہ سکا اُس کے دل میں اشک مِرا
یہ تیر بھی کسی ٹوٹی ہوئی کمان کا ہے
بچھڑ بھی جائے مگر مجھ سے بے خبر بھی رہے
یہ حوصلہ ہی کہاں میرے بد گمان کا ہے
قفس تو خیر مقدر میں تھا مگر محسنٓ

Am a right
M  : Am a right - 
Life Advice image
M  : Sheikh saadi - 
Hazrat ali ne farmaya
M  : Hazrat ali ne farmaya - 
Like me
M  : Like me - 
Life Advice image
M  : Seekh lo - 
Islamic Quotes image
M  : Jisko nimaz prni nhi aati wo yha se seekh lo - 
Beshak
M  : Beshak - 
Mashallah
M  : Mashallah - 
Mera bachpan  to guzra he isi mai hai or apka
M  : Mera bachpan to guzra he isi mai hai or apka - 
Islamic Quotes image
M  : Hazrat ali ka yadgaar wakia - 
Allah hu akbar
M  : Allah hu akbar - 
Bilkul
M  : Bilkul - 
MasoomMunda
 

Muslim pr kitni nimaze farz hain?
(A)3 (b)4 (c)5 (d)6