Damadam.pk
MasoomMunda's posts | Damadam

MasoomMunda's posts:

Jo Muhammadi hai wohi share krega
M  : Jo Muhammadi hai wohi share krega - 
Islamic Quotes image
M  : Share it - 
Absolutly
M  : Absolutly - 
ہم تیرا انتخاب کر بیٹھے 
حال اپنا خراب کر بیٹھے
تیرے وعدے کے انتظار میں ہم 
رات اپنی عذاب کر بیٹھے
تیری قربت میں ہم زمانے سے 
نفرتیں بے حساب کر بیٹھے
M  : ہم تیرا انتخاب کر بیٹھے حال اپنا خراب کر بیٹھے تیرے وعدے کے انتظار میں ہم - 
MasoomMunda
 

محبت راکھ ہونے سے ذرا پہلے چلے آنا
کہ میرے خاک ہونے سے ذرا پہلے چلے آنا
بہت کچھ کھو دیا میں نے ، فقط تیری چاہت میں
کہ میری سانس رکنے سے ذرا پہلے چلے آنا
سجایا تھا جو اک سپنا تمہارے ساتھ جینے کا
میرے سپنے بکھرنے سے ذرا پہلے چلے آنا
میری آنکھیں ترستی ہیں ، تمہاری دید کی خاطر
کہ آنکھیں موندھ جانے سے ذرا پہلے چلے آنا
ابھی تو عشق باقی ھے ملن کی آس ھے دل میں
بھرم کے ٹوٹ جانے سے ذرا پہلے چلے آنا
گلے چاھے ہزاروں ہیں محبت صرف تم سے ھے
محبت روٹھ جانے سے ذرا پہلے چلے آنا

MasoomMunda
 

زندگی ایک گفٹ ہے قبول کیجۓ
زندگی ایک احساس ہےمحسوس کیجۓ
زندگی ایک درد ہے بانٹ لیجۓ
زندگی ایک پیاس ہے پیار کیجۓ
زندگی ایک جدائ ہے صبر کیجۓ
زندگی ایک انسوہے پی لیجۓ
زندگی اخر زندگی ہے جی لیجۓ

MasoomMunda
 
MasoomMunda
 

کہاں ہے اب مجھے ترسانے والا
غم و رنج و ستم برسانے والا
شکایت ہے، نہ ہی شکوہ کسی سے
مرا اپنا ہی تھا اکسانے والا
وہ اب چنگاریوں سے ڈر رہا ہے
جگر کو آگ میں جھلسانے والا
بھری محفل میں گانا گا رہا تھا
کبھی تنہائی میں شرمانے والا
دل و دنیا کی جانب لوٹ کر پھر
نہیں آتا ہے واپس جانے والا
زمانے بھر میں رسوا ہو گیا وہ
زمانے بھر کا دل بہلانے والا
صحیفوں پر عمل پیرا نہ ہو گا
نبیؐ کی آل کو جھٹلانے والا
بھروسہ کچھ نہیں اس رہنما کا
کبھی بھی نکلے گا بھٹکانے والا
اسے چاہا دل و جاں سے زیادہ
کوئی تو ہو اسے سمجھانے والا
غمِ دنیا الگ ہجراں الگ ہے
یہی اک دل سبھی غم کھانے والاً

MasoomMunda
 

جو اُتر کے زینہِ شام سے، تری چشمِ تر میں سما گئے
وُہی جَلتے بجھتے چراغ سے ،مرے بام و دَر کو سجا گئے
یہ جو عاشقی کا ہے سلسلہ، ہے یہ اصل میں کوئی معجزہ
کہ جو لفظ میرے گُماں میں تھے، وہ تری زبان پہ آ گئے
وہ جو گیت تم نے سُنا نہیں، مِری عُمر بھر کا ریاض تھا
مرے درد کی تھی وہ داستاں، جِسے تم ہنسی میں اُڑا گئے
وہ چراغِ جاں، کبھی جس کی لَو، نہ کسی ہَوا سے نِگوں ہوئی
تری بے وفائی کے وسو سے، اُسے چُپکے چُپکے بُجھا گئے
وہ تھا چاند شامِ وصال کا، کہ تھا رُوپ تیرے جمال کا
مری روح سے مِری آنکھ تک، کِسی روشنی میں نہا گئے
وہ عجیب پُھول سے لفظ تھے، ترے ہونٹ جن سے مہک اُٹھے
مِرے دشتِ خواب میں دُور تک، کوئی باغ جیسے لگا گئے
مِری عُمر سے نہ سمٹ سکے، مِرے دل میں اتنے سوال تھے
ترے پاس جتنے جواب تھے، تری اِک نگاہ میں آ گئے

MasoomMunda
 

روز دن کے بعد آتا ہے اندیشہ رات کا
سمجھ میں نہیں آتا قصہ کائنات کا
دنیا میں ہے برپا ہنگامہ محشر آسا
چاروں طرف شور ہے حادثات کا
نا جانے کس کو ملے گی باغِ بہشت
اعمال پر ہے مبنی حساب حیات کا
کل سجدہ کیا فرشتوں نے آج محتسب
عالم اسرار میں کیا مطلب ہے اس بات کا
نقص نکالتے ہیں اشعار میں میرے
میرے بعد کھلے گا راز میری ذات کا
دل کے ترازو کے ساتھ تولنا بیان میرا
خواب میں بھی اثر رہے گا بینات کا

MasoomMunda
 

جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل وہی لوگ میرے ہیں ہم سفر
مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے
مری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
یہ خیال سارے ہیں عارضی یہ گلاب سارے ہیں کاغذی
گل آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
جنہیں کر سکا نہ قبول میں وہ شریک راہ سفر ہوئے
جو مری طلب مری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
مری دھڑکنوں کے قریب تھے مری چاہ تھے مرا خواب تھے
وہ جو روز و شب مرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے

MasoomMunda
 

تیری ہجرتوں کا ملال تھا _مگر اب نہیں۔!
مجھے بس تیرا خیال تھا _مگر اب نہیں۔!
تیری بے مثال محبتوں پہ _نثار میں۔!
تو زمانے بھر میں بے مثال تھا _ مگر اب نہیں۔!

MasoomMunda
 

ago
چے داا نیکے ھدایت چاتہ تہ وکڑے
بیا پہ نیغہ لار روان دیی لویہ خدایا
ستہ اسمونہ مزیدار دیی لویہ خدایا
بہ بندیانوو دے دا ھر قسمہ نیامت دیی
خد یی نشتہ لویہ خدایا
ستہ اسمونہ مزیدار دیی لویا خدایا

MasoomMunda
 

زمہ پختو بہ منے
زمہ وفا بہ منے
تہ لہ مے زڑہ در کڑے
او خاماخا بہ
منے
تہ سرے مینہ کوم
خبراا سپینہ کوم
پہ چہ مے کار نیشتہ

MasoomMunda
 

روٹھو اگر ہم سے تو جان لینا
منانے کا ہنر بھول گئے ہیں ہم

MasoomMunda
 

ago
مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
نہیں بچتا نہیں بچتا نہیں بچتا عاشق
پوچھتے کیا ہو شب ہجر میں کیا ہوتا ہے
بے اثر نالے نہیں آپ کا ڈر ہے مجھ کو
ابھی کہہ دیجیے پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے
کیوں نہ تشبیہ اسے زلف سے دیں عاشق زار
واقعی طول شب ہجر بلا ہوتا ہے
یوں تکبر نہ کرو ہم بھی ہیں بندے اس کے
سجدے بت کرتے ہیں حامی جو خدا ہوتا ہے
برقؔ افتادہ وہ ہوں سلطنت عالم میں
تاج سر عجز سے نقش کف پا ہوتا ہے

MasoomMunda
 

خیال و خواب سے باہر اٹھا کے رکھ دو مجھے
یہی روا ہے کہ اب تم ! بھُلا کے رکھ دو مجھے
ہوس کے مارے ہوئے لب مجھے بلا رہے ہیں
وہ آنکھ دیکھ رہی ہے ! چھپا کے رکھ دو مجھے
تمہارے ہاتھ ہے ! مٹی مِری ! نصیب مِرا
تمہاری مرضی ہے ! جو بھی بنا کے رکھ دو مجھے
نجف کا دیپ ہوں میں ! بجھ نہیں سکوں گا کبھی
تم آندھیوں میں بھی چاہے جلا کے رکھ دو مجھے
میں اب گما ہوا ! خود کو کہاں کہاں ڈھونڈوں
کہا تھا ! رکھنا جہاں ہے ! بتا کے رکھ دو مجھے
میں چھُو کے چھوڑا ہوا، ٹوٹ پھوٹ جاتا ہوں
تمہیں یہ کس نے کہا تھا اٹھا کے رکھ دو مجھے
میں جل کے راکھ بھی ہو جاؤں ! مسئلہ نہیں ! پر
میں کام آتا رہوں گا ! بُجھا کے رکھ دو مجھے
تمہاری میز پہ رکھا ہوا میں خط ہی سہی
اداس ہو کے پڑھو، مسکرا کے رکھ دو

MasoomMunda
 

خیال و خواب سے باہر اٹھا کے رکھ دو مجھے
یہی روا ہے کہ اب تم ! بھُلا کے رکھ دو مجھے
ہوس کے مارے ہوئے لب مجھے بلا رہے ہیں
وہ آنکھ دیکھ رہی ہے ! چھپا کے رکھ دو مجھے
تمہارے ہاتھ ہے ! مٹی مِری ! نصیب مِرا
تمہاری مرضی ہے ! جو بھی بنا کے رکھ دو مجھے
نجف کا دیپ ہوں میں ! بجھ نہیں سکوں گا کبھی
تم آندھیوں میں بھی چاہے جلا کے رکھ دو مجھے
میں اب گما ہوا ! خود کو کہاں کہاں ڈھونڈوں
کہا تھا ! رکھنا جہاں ہے ! بتا کے رکھ دو مجھے
میں چھُو کے چھوڑا ہوا، ٹوٹ پھوٹ جاتا ہوں
تمہیں یہ کس نے کہا تھا اٹھا کے رکھ دو مجھے
میں جل کے راکھ بھی ہو جاؤں ! مسئلہ نہیں ! پر
میں کام آتا رہوں گا ! بُجھا کے رکھ دو مجھے
تمہاری میز پہ رکھا ہوا میں خط ہی سہی
اداس ہو کے پڑھو، مسکرا کے رکھ دو

MasoomMunda
 

تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی ‛
محبت کی راہوں میں آ کر تو دیکھو .
تڑپنے پہ میرے نہ پھر تم ہنسو گے‛
کبھی دل کسی سے لگا کر تو دیکھو .
وفاؤں کی ہم سے توقع نہیں ہے ‛
مگر ایک بار آزما کے تو دیکھو .
زمانے کو اپنا بنا کر تو دیکھا ‛
ہمیں بھی تم اپنا بنا کر تو دیکھو .
خدا کے لئے چھوڑ دو اب یہ پردہ ‛
کہ ہیں آج ہم تم نہیں غیر کوئی .
شب ِوصل بھی ہے حجاب اس قدر کیوں ‛
ذرا رُخ سے آنچل اٹھا کرتو دیکھو .
جفائیں بہت کیں بہت ظلم ڈھائے ‛
کبھی اک نگاہِ کرم اِس طرف بھی .
ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم ‛
مری جاں کبھی مسکرا کر تو دیکھو .

MasoomMunda
 

یہ کس طرح کاتعلق ہے اپ کامیرے ساتھہ
مجھے ہی چھوڑ کے جانے کامشورہ میرے ساتھہ
وہ جھانکتانہیں کھڑکی سے دن نکاتاہے
تجھے یقین نہیں ارہا
تو اؤ میرے ساتھہ