Koi Hisab Nh Chye
Apni Wafaen Uthaen
..Or Dafa Ho Jay🙏🙏🚶🚶
...,
...Tanha Aliyaan.🙏🙏🚶🚶
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤
..Alvida By Aliyan...
..
کوئی ملا ہی نہیں جس کو وفا دیتے۔۔!!🖤
ہر ایک نے دل توڑا ہے کس کس کو سزا دیتے۔۔!💔
#Tanha Aliyan💔
*بہتر ہے کہ پیار سے مان جاؤ*
*ورنہ*
*سائیکل پر اُٹھا کر لے جاؤں گا*
💞
..Meri Jaan😆😆😜
آپ سے تو گلہ نہیں مُجھ کو.....!!
آپ جیسے، بدلتے رہتے ہیں........!!
🥺Tanha Aliyan.💔🥺
طبیعت پھر کچھ خراب ہے 😕
لگتا ہے پھر کسی نے دیکھ کر ماشاءاللہ نہیں کہا😏☹😒
Aliyan😆😆😜