ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂













ایک دفعہ کا ذکر ہے دو چوچو 🐣🐥 کو آپس میں پیار ہوگیا 🙈
وقت گزرنے کے بعد دونوں کا پیار گہرا ہوتا گیا 😍😍
اور
پھر جب دونوں جوان ہوٸے تو دونوں کو پتہ چلا دونوں مرغے ہیں!! 😂😱😝
یہی حال آجکل Fb اور واٹس ایپ کی محبت کا ہے....
🤪😎🤣
20 منٹ تک سانس روکیں😅😁🙈🙈
محبوب آپکے جنازے میں ہوگا🤣🤣

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂
😆😆Right 😆😆
دو لڑکیاں جتنی بھی بیسٹ فرینڈ ہوں
پر رکشے کا کرایہ اپنا اپنا دیتی ہیں😂🙈😜
😆😆Right😆😆

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain