تیرا ہوتا تو پھٹ گیا ہوتا....!!
وہ میرا دل تھا جو درد سہہ گیا💔💔💔
زبان سے معاف کرنے
میں وقت نہیں لگتا
لیکن
دل سے معاف کرنے
میں عمریں بیت جاتی ہیں۔َ
وہ جو اُٹھاتے ہیں کردار پر اُنگلیاں
تخفے میں اُن کو آئینہ دیجئیے 😊
اگر آ پ #ذندگی میں خوش رہنا چاہتے ہیں تو☺️
سارے کام چھوڑ کے میری #پوسٹ پے آ جایا کریں😛
میری پوسٹوں پر آیا کریں،
میں کبهی کبهی ٹافیاں بهی بانٹتا ہوں.😂😋
🍬
ویسے آپس کی بات ہے
😁😁😁
کبھی نیند میں شادی ہوئی ہے
😝😝😝
مجھے پاگلوں سے --- دوستی کرنا پسند ہے
❤
کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
صاحب👑
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤
میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄
میں:😥😥😭👉
😂😂😂😂
ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂
Good Night
مسکرانے کے زمانے ----------- گزر گے صاحب
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی میرے ذوق بھی
اُن تبسّم فروش آنکھوں سے
سُوکھے پتّے بھی گلاب ہوتے ہیں💞
تجھے مفت میں
راس نہ آئی
وہ جو میری
چاہت تھی
کروڑوں کی
😚😚😚N😚😏😏😏
Good Morning😚Friends😚👍
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈
بیوی 👩:
ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈
شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂
بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___😔
کچھ بچپن سے نکمے تھے😉
کچھ WhatsApp کی مہربانی ہے😂
*Ali❤✍🏻*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain