Damadam.pk
MasoomShehzada's posts | Damadam

MasoomShehzada's posts:

MasoomShehzada
 

*_دل اٹھ سا گیا ہے ان بے رنگ لوگوں سے🔥💔🥀🖤_*

MasoomShehzada
 

*♥️ سرکار کی آمد مرحبا 🌹*
*✨ دلدار کی آمد مرحبا 💫*

MasoomShehzada
 

استقبال ربیع النور شریف
🌹😍🌹😍🌹😍
*پرچموں سے قمقموں سے گھر محلے سج گئے*
*عاشقوں کی عید آئی*
*نور والا آگیا نور والا آگیا*
🌹😍🌹Rabi ul awal.ka Chand Mubark Frends😍🌹😍

💞بدل دینگے_اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
M  : 💞بدل دینگے_اپنی زندگی اس طرح دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞 - 
Jo bhi bat boli  hy sachi hy 🙏🙏🙏💚💚
M  : Jo bhi bat boli hy sachi hy 🙏🙏🙏💚💚 - 
کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم🌹
🌹💓💕💖💞❤
🌹میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں 💓
M  : کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم🌹 🌹💓💕💖💞❤ 🌹میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے - 
چل اب تو اپنے ہنر کو___ آزما کے دیکھا...!!🤨
نکال دیا تجھے دل سے___ اب جگہ بنا کے دیکھا...!!😎🔥
M  : چل اب تو اپنے ہنر کو___ آزما کے دیکھا...!!🤨 نکال دیا تجھے دل سے___ اب جگہ - 
" آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی
دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں "
?.😔😔N 😔😔
M  : " آپ آئیں گے ، بات بھی ہو گی دِل میں لے کر خیال بیٹھے ہیں " ?.😔😔N 😔😔 - 
خدا کرے صدیوں تک سلامت رہے 💞
وہ محبت جو مجھے تیرے نام سے ہے.😘
M  : خدا کرے صدیوں تک سلامت رہے 💞 وہ محبت جو مجھے تیرے نام سے ہے.😘 - 
❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤
❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤
M  : ❤اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا❤ ❤جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں❤ - 
MasoomShehzada
 

Sub imran khan.Sy tang hy😆😆😆😆😆

MasoomShehzada
 

نخرے تو مجھ میں بچپن سے ہی ہیں
پیدا ہونے کے ڈیڑھ سال تک کسی سے بات نہیں کی
😎👈🏻😂😂🤣🤣🤣🤣🤣

MasoomShehzada
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

MasoomShehzada
 

میں نے ویسا بنا لیا ہے خود کو،
جیسا اُس نے ہونے کا الزام دیا تھا مجھے....
?.N..One Day You Will Miss Me😏😏😏

MasoomShehzada
 

"لاکھ تو کپڑے بدل _ جوتے پہن, بال بنا.🍀🌸
عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے"!❤✌
_______💕💯

MasoomShehzada
 

رشتہ رکھو تو سچا🥰
ورنہ الوداع ہی اچھا🥀🖤
?..Right na😆😆😆🙏💜🌹🌹❤

MasoomShehzada
 

ابھی اور بھی کرنی تھی پوسٹ لیکن انکھوں میں درد ہو راا ہے بہت😔😔
گڈ نائٹ💫
سب دوستوں کے ساتھ اچھا ٹائم سپینڈ ہوتا ہے
اللہ اپ کو ہمیشہ خوش رکھے❤️❤️❤️❤️❤️❤️

MasoomShehzada
 

کھاتے ہیں سنی حلوہ *سرکار ﷺ کے کرم سے*❣️❣️
دیکھو تو منکروں کو کوّئوں پہ پیار آئے❣️❣️
لنگر کھلاتے ہیں وہی رج رج کے کھاتے ہیں وہی❤️
جن پر ہوا اُن کا سایہ *آقاﷺ کا میلاد آیا 😍*

MasoomShehzada
 

نشہ : استاد : سب سے زیادہ نشہ کس چیز میں ہوتا ہے ؟ شاگرد : تعلیم میں . استاد : وہ کیسے ؟ شاگرد : کتابیں کھولتے ہی نیند آجاتی ہے .
👨🏻🦱👦🏻😴🙄😴🥱📕📒📗📗😁😆😅😂😂😂😂

MasoomShehzada
 

بشیر: ابو مجھے شادی کرنی ہے
باپ: بیٹا تجھے سبزی کے ساتھ کوئی دھنیا نہیں دیتا لڑکی کون دے گا ...😂😂😂