*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
❤پیار کے لئے دِل ♥️دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑
نہ چاہتے ہوے #بھی یہ #عشق دیوانہ بنا #دیتا ہے❤
#خدا دل❤ تو دیتا ہے لیکن #دھڑکن کسی اور کو # بنا دیتا ہے
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
چھوڑونہ یار کیا رکھا ہے سننے سنانے میں 🖐🤝
کسی نے کسر نہ چھوڑی دل دکھانے میں💔😢🙌🏻
میری فکر اور وہ بھی ان کو ؟😔
اے دل__ناداں جسٹ "شٹ اپ"😒
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
کسی ڈر سے وہ مجھ کو ہار بیٹھا 💯✌😌
میں ایک بُزدل کے ہتھے چڑھ گیا تھا 💔🔥
"., واشنگ مشین میں
کپڑوں کا چکر دیکھ کر اندازہ لگایا ہے.....
کہ جو چکر میں پڑ گیا اس کی دھلائی لازمی ہوتی ہے.😁🤪😀
.
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے۔۔
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے❤
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں شوگر کے مریض حلوہ جلیبیاں اور گلاب جامن کھا کر چائے پھیکی پیتے ہیں
☺️😉😊
ہم کورونا کو پی ایس ایل کی ٹرافی اٹھانے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں😁
🤭 جو لڑکیاں میری پوسٹ پر آتی ہیں 😁😁
❤️ دل کرتا ہے ان سب کو ایک ایک سردیوں کا سوٹ لے دوں 😂😂
کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ،،،،جدائی الگ،،،،،تنہائی الگ اور
گھر سے دُھلائی الگ 😝😝😃😃😂😂😂
معصوم لوگ اور بھی ہیں دنیا میں 🙈🙈
پرمیرے🙈🙈 تے حد ای مک گئی اے..!😂😜😜😌
❤
Smile princess kon hai Kisi ko pata hai Kiaa
salamun alaikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain