یہ الگ بات ہے کہ میں کنارے پر بیٹھی ہوں
پر کون کتنے پانی میں ہے سب پتا ہے مجھے
ہر دوست کو راز نا بتایا کرو
دوست کے بھی دوست ہوتے ہیں
معیار بناٰؤ لوگ سمجھدار ہیں خود ہی سمجھ جائیں گے
جو ہر کسی پر مرے وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے
ابھی تو ہم بدلے ہیں
بدلے ابھی باقی ہیں