Damadam.pk
Masoom_dil-11's posts | Damadam

Masoom_dil-11's posts:

Sad Poetry image
M  : By Masoom dil - 
Masoom_dil-11
 

انگلیاں وہی اٹھاتے ہیں جن کی اوقات نہیں آنکھ ملانے کی

Masoom_dil-11
 

کبھی اعتبار الفت کبھی ہم سے بد گمانی
تیری یہ بھی مہربانی ۔تیری وہ بھی مہربانی

Jokes image
M  : By Masoom dil - 
Islamic Quotes image
M  : By Masoom me - 
Masoom_dil-11
 

good wali morning

Masoom_dil-11
 

سوچوں تو زندگی ہو تم
دیکھوں تو کسی اور کی

Masoom_dil-11
 

زندگى ۔ وقت ۔ اور بدلا ہوا انسان کبھی واپس نہیں آتے

Masoom_dil-11
 

اے خدا ہم کو ایسی خدائی نہ دے
کہ اپنے سوا کچھ دکھائی نہ دے

Masoom_dil-11
 

مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہو
میری طرح تم بھی جھوٹے ہو

Masoom_dil-11
 

سامنے ہے جو لوگ اسے برا کہتے ہیں
جس کو دیکھا ہی نہیں اس کو خدا کہتے ہیں

Masoom_dil-11
 

سات رنگوں سے مزین میری بینائی ہے
آٹھواں رنگ تیرا رنگ پذیرائی ہے۔۔۔

Masoom_dil-11
 

کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
بگڑا ہی رہتا ہے حالات کی طرح

Masoom_dil-11
 

بہت امید رکھنا اور پھر بے آس ہونا
بشر کو مار دیتا ہے بہت حساس ہونا

Masoom_dil-11
 

دل میں کسی کی راہ کئے جارہی ہوں میں
کتنا حسین گناہ کئے جارہی ہوں میں

Masoom_dil-11
 

زمین پر جتنے بھی رشتے ہیں
شیطان ہیں یا فرشتے ہیں
مجھے انسان کے پاس جانا ہے
یہ انسان کہاں پر بستے ہیں؟

Jokes image
M  : By Masoom dil - 
Life Advice image
M  : By Masoom dil - 
Sad Poetry image
M  : By Masoom dil - 
Masoom_dil-11
 

قدر کیا کرو کچھ لوگ بار بار نہیں ملا کرتے