Damadam.pk
Masoomkhan11's posts | Damadam

Masoomkhan11's posts:

Masoomkhan11
 

وہ شادی شدہ بھائیوں سے پوچھنا تھا کہ 🤔
کپڑے سرف میں بھگونے کے بعد برش سے رگڑا ایک بار لگاتے ہیں یا دو بار ؟

Masoomkhan11
 

پاکستانی عاشق 30 روپے کا چھلا دے کر کہتے ہیں
تم میری امانت ہو😒😒😁

Masoomkhan11
 

خالی جگہ پر کریں۔؟
دل کرتا ہے تمہیں______؟🤔🙄

Masoomkhan11
 

جتنا مرضی سوچ لو کہ اب ریپلاٸے نہیں کرنا مگر جیسے ہی فیورٹ بندے کا کومنٹ آتا ہے ساری سیلف ریسپیکٹ کی واٹ لگ جاتی ہے 🙄🙂🥸

Masoomkhan11
 

damadam۔کیا آپ نے
جوائن کرتے وقت سوچا تھا کہ ایک دن🙄
آپ کی ملاقات مجھ جیسی اعلی شخصیت سے ہوگی🙈

یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جانا 
جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا
M  : یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جانا جس طرح پھول سے خوشبو کا جدا ہو جانا - 
Salam koi porana friend he boaht deno baad open ki he
M  : Salam koi porana friend he boaht deno baad open ki he - 
Masoomkhan11
 

ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺩﻭﮔﺮ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﺘﮧ ﮨﮯ😂
ﺁﭖ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻮﺳﭧ ﭘﺮ ﮨﯿﮟ.😘😉😅😂

Masoomkhan11
 

جس لڑکی سے پوچھو وہ کہتی ہے
Sorry, I haVe a boyfriend
جس لڑکے سے پوچھو وہ سنگل مر رہا ہے😐تو پھر لڑکیاں جا کہاں رہی ہیں؟😅😂🤔

Salam Aleykom kese ho Sab friends 🌹🌹🌹
M  : Salam Aleykom kese ho Sab friends 🌹🌹🌹 - 
Masoomkhan11
 

خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛
جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا.
اور پیچھے سے *استاد* نے کہا.
سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭
قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا
😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣
:

Masoomkhan11
 

2021 سال کا پہلا دن جمعہ اور آخری دن "جمعہ " کا ہوگا ، اللہ کرے یہ سال ہم سب کے لئے خوشیوں اور کامیابیوں کا سال ہو !
🌺😊

Masoomkhan11
 

میں چاہتا ہوں کہ 3 لڑکیاں
مجھے اغواکر لیں
اور کہیں ہم تینوں سے شادی کرو یا گولی کھاٶ
تو میں ڈر سے ہاں کردوں🙈🙈🙈🙈🙈🙈

Masoomkhan11
 

لڑکیاں میری پوسٹ پر اس لۓ نہیں آتیں😍
وہ سوچتی ہیں کہ اتنا خوبصورت
لڑکا ہماری قسمت میں کہاں 😜😜😂

Masoomkhan11
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂

Social media post
M  : ہر کسی کے نصیب میں کہاں لکھی ہیں چاہتیں💜 کچھ لوگ دنیا میں آتے ہیں فقط - 
Friend wedding cermony ...
M  : Friend wedding cermony ... - 
Funny joke
M  : Keya ISA Tek he haha - 
Masoomkhan11
 

شادی شدہ لوگ اس لئے کنوارے کی شادی کرانے پہ تُلے رہتے ہیں کہ "کمینہ،، اتنا "سُکھی،، کیسے ہے۔
🤣🤣🤣🤣

Masoomkhan11
 

❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤