Damadam.pk
MasterZafar's posts | Damadam

MasterZafar's posts:

MasterZafar
 

ایک مدت کے بعد مسکرائے تو خیال آیا
کبھی ہم یوں بھی اچھے لگتے تھے ۔🥀😊

MasterZafar
 

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯
❤ ✌ "

MasterZafar
 

💔کہاں ہم؟؟ کہاں محبت؟؟ جانے دیجئے , رہنے دیجئے , بس کیجئے...! یہ جو "ع" یہ جو... ▼
"ش" یہ جو "ق" کرتا ہے یہ لاحق جس کو ہو جائے اسے برباد کرتا ہے.. ریاضی دان بھی حیران ہیں اس بات پہ آ کر... یہ کس کلیے کی نسبت سے جفت کو طاق کرتا ہے.

MasterZafar
 

: *دل چاہتا ہے* کچھ *ایسا لکھوں* *لفظوں* کی *آہیں نکلے* *قلم* سے *خون ٹپکے* *کاغذ* پر *درد بکھرے* *_میری خاموشی ٹوٹے_* *پھر اذیت* سے *جان چھوٹے*... 🙂💔 _*

MasterZafar
 

ذرا سی رنجش پر لوگ چھوڑ دیتے ہیں دامن عمر بیت جا تی ہے دل کے رشتے بنانے میں۔

MasterZafar
 

محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں

سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔

MasterZafar
 

: مانا کہ مرنے والوں کو بھلا دیتی ہے دنیا مجھ کو زندہ بھول کر تم نے تو راویت ہی بدل ڈالی

MasterZafar
 

: نفرت تو نہیں ہے تم سے مگر اب محبت بھی نہیں بچھڑنے کا دکھ تو بہت ہے مگر اب ملنے کی بھی چاہت نہیں

MasterZafar
 

: 💔مستحق فقیر ہوں میں عشق کی نگری کا💔 💔کوئی تو مجھے دے دے میرا محبوب فطرانے میں💔

MasterZafar
 

: رات بھر جاگتے ہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر جنہیں کبھی دن کے اجالوں میں بھی ہماری یاد نہیں آتی

کاش انسان بھی نوٹ کی طرح ہوتے بندہ روشنی میں کر کے دیکھ لیتا کہ اندر سے کیسا ہے
M  : کاش انسان بھی نوٹ کی طرح ہوتے بندہ روشنی میں کر کے دیکھ لیتا کہ اندر سے کیسا - 
Life Advice image
M  : میری شاعری کا مقصد__صرف تم ہو😌 ورنہ واہ واہ تو لوگ میری آنکھوں پر بھی - 
MasterZafar
 

: وہ شاعر ہوتے ہیں _ جو شاعری کرتے ہیں ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں

MasterZafar
 

وہ ایک اُنگلی جو مُشکِل وقت میں، آپ کے آنسُو پُونچھتی ہے، اُن دَس اُنگلِیوں سے بہتر ہے جو آپ کی، *کامیابی پر تـالِیاں بَجاتی ہیں•••* *~°•_•°✨💫~*

MasterZafar
 

: تجھے دوسروں سے بات کرتے دیکھا تو بہت دکھ ہوا پھر یاد آیا کہ ہم کون سا تیرے اپنے ہیں

MasterZafar
 

وہ ایک اُنگلی جو مُشکِل وقت میں، آپ کے آنسُو پُونچھتی ہے، اُن دَس اُنگلِیوں سے بہتر ہے جو آپ کی، *کامیابی پر تـالِیاں بَجاتی ہیں•••* *~°•_•°✨💫~*

MasterZafar
 

: اے دل دل کی دُنیا میں ایسا حال بھی ہوتا ہے باہر کوئی ہنستا ہے اندر کوئی رُوتا ہے۔۔۔۔ 😔😔😔

MasterZafar
 

: ."____🌼🍂" " جن سے محبت کی جاتی ہے انہیں چھوڑا تو جاسکتا ہے بانٹا کسی قیمت پہ نہیں جاسکتا "

MasterZafar
 

میں زندہ ہوں فقط______جو ساتھ ہے ترا,,,
رہیں سانسیں مری چلتی,,,
ضروری پیار ہے ترا..!!!
میں یہ بھی جانتا ہوں جاں..!!!
ذرا ہوں تیز غصے کا,,,
مگر تم ہو_____جنوں مرا..!!!
یہ ہے معلوم تم کو بھی,,,
ہو حاصل زندگی کا تم..!!!
چلو مانا کہ تم کو چھوڑ دیتا ہوں,,,
میں رشتہ توڑ لیتا ہوں..!!

MasterZafar
 

!!!!!......ھم نے دنیا میں عزت کمایی ہے......!!!!!
!.....SaHiB.....!
!!!!!.....تعلق کا اندازہ تم جنازے سے لینا.....!!!!!
" "