Damadam.pk
MasterZafar's posts | Damadam

MasterZafar's posts:

MasterZafar
 
ہم تمہیں اپنی خبر دیں بھی تو کیا سوچ کے دیں ہم کو رہنا ہی نہیں تم کو خبر ہونے تک

MasterZafar
 
: یوں نہ کیجئے تلخ لہجے میں بات مجھ سے۔۔ آپکی بے رخی مجھے اکثر نڈھال رکھتی ہے۔۔

MasterZafar
 
: مجھے پھول بہت پسند ھیں مــری قبر پر ڈالنے ضــرور آنا

MasterZafar
 
Ek Ajeeb Jumla Kahy Kar Us Ny Humen Chup Kara Diya.
DOST.
Jab Gham Bardasht Nahi Kar Sakty
To Mohabbat Q Karty HO.

MasterZafar
 
اسے کہنا کہ تیری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا ــــــ کہ کوئ اور نہیں ہے میــرا..

MasterZafar
 
: روک دے اب تو یہ کھیل اے زندگی .... دل بھی آخر تھوڑا آرام چاہتا ہے... حالات ایسے ہیں اپنے کے اب تو... خود ہی پر ہنسنے کو جی چاہتا ہے .

MasterZafar
 
مجھے بد دعائیں چاہیے؟؟ اتنی سخت کے موت بھی کانپ اُٹھے..😭

MasterZafar
 
ھونٹوں کی مسکراہٹ کو حقیقت زندگی نہ سمجھ . دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے _ ھوئے ہیں ہم..

MasterZafar
 
: خاموش ہوں تو تیری خوشی کے لیے یہ مت سمجھنا کہ میرا دل نہیں دکھتا

MasterZafar
 
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے

MasterZafar
 
نظر انداز کرتے ہو __ لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
اِنہی نظروں سے ڈھونڈو گے __ نظر جب ہم نہ آئیں گے

MasterZafar
 
ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت۔۔۔۔
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا

MasterZafar
 
ناراض ہونے کا شوق بھی پورا کر لو
لگتا ہے تمہیں ہم زندہ اچھے نہیں لگتے

MasterZafar
 
نظر انداز کرتے ہو __ لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
اِنہی نظروں سے ڈھونڈو گے __ نظر جب ہم نہ آئیں گے

MasterZafar
 
Good bye damadam by by