#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں...❣️
#ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی.....
♥️♥️🖕
قدم ، قدم ، پہ رُلایا ہمیں مُقدر نے ہم ان کے شہر میں آئے تھے مُسکرانےکو 1
آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے
: ❣❣دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی❣
: رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں____۔ روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں🥀
زندگی بھر اپنے آپ کو نواب سمجھتا رہا
احساس تب ہوا💔
جب پیار مانگا ایک شخص سے فقیر کی طرح 😥💔
: ضروری نہیں جو شاعری کرے اسے عشق ہو زندگی ویسے ہی زخم بے شمار دیتی ہے
: میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭 اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔
تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے
تھک جائے وکیل سارے
مجھے ضمانت نہ ملے
: تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں!!!!!!!! !!!!!!!! !!!!! دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے#A#
ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤🔥 بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری
دھیان کتنا تھا زمین لے لی مگر آسمان چھوڑ گیا
۔۔۔ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔سنا ہے دسمبر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے۔۔۔۔۔۔
تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے
تھک جائے وکیل سارے
مجھے ضمانت نہ ملے
تیرے دل میں مجھے ایسی عمر قید ملے
تھک جائے وکیل سارے
مجھے ضمانت نہ ملے
زندگی بھر اپنے آپ کو نواب سمجھتا رہا
احساس تب ہوا💔
جب پیار مانگا ایک شخص سے فقیر کی طرح 😥💔
: رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں____۔ روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں🥀
: ضروری نہیں جو شاعری کرے اسے عشق ہو زندگی ویسے ہی زخم بے شمار دیتی ہے
: میں نے زہر بھی_____زخموں پر لگا کر دیکھا ہے😭 اتنی آہیں نہیں نکلتی جتنی تیری بے رخی سے نکلتی ہیں😥💔💔
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔ لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain