❤وہ خود پر غرور کرتے ہیں تو اس میں حیرت کیا؟❤
❤جس کو ہم چاہتے ہیں وہ عام ہوہی نہیں سکتا❤
یہ مت سمجھ تیرے قابل نہیں ہیں #ہم#✌
تڑپ رہے ہیں وہ # جنہیں حاصل نہیں ہیں #ہم# ✌😎
محبت نہیں رہی زمانے میں فراز. . . . اب لوگ عشق نہیں مزاق کرتے ہے
آج کل تو خون بھی اپنا نہیں بنتا یہ مٹی کے بنے لوگ کیا وفا کریں گے
ڈوبتے ڈوبتے جب خدا کی طرف دھیان گیا لے کر ساحل کی طرف خود مجھے طوفان گیا
: ❣❣دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی❣
: ❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر..... 💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
: رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں____۔ روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں🥀
جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀💔
زندگی بھر اپنے آپ کو نواب سمجھتا رہا
احساس تب ہوا💔
جب پیار مانگا ایک شخص سے فقیر کی طرح 😥💔
-" یار! اس شخص کی مجبوریاں فاتح ٹھہری__ اور میرے خواب۔۔۔" ہاں وہ خواب سولی چڑھے_
مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر ❤"اے دوست"❤ جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔😭💔 💔____💔
: تمہارے دل میں قید ہے ہماری دھڑکنیں!!!!!!!! !!!!!!!! !!!!! دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائینگے#A#
زندگی بھر اپنے آپ کو نواب سمجھتا رہا
احساس تب ہوا💔
جب پیار مانگا ایک شخص سے فقیر کی طرح 😥💔
جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں
تمہارہ اپنا وہ ہے جو کسی اور کے لیے تمہیں نظر انداز نہ کرے
اِتنے ملتے ہیں میری شاعری میں حوالے اُسکے.... کچھ لوگ اب بھی اُسے میرا صنم سمجھتے ہیں💔 #___________🔥
: ❤اب رونا بھی چھوڑ دیا ان کیلئے یہ سوچ کر..... 💔کہیں خدا ان سے میرے آنسوؤں کا حساب نہ لے💘
: ❣❣دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی❣
: ❣❣دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain