بس تعلق کا ___ انتقال ہوا.. زندہ دونوں طرف محبّت ہے. #_
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
: , وہ روٹھ گۓ ھم سے اس لۓ کہ نظریں نہیں ملاٸیں ھم نے۔ ۔ صاحب۔ ۔🔥 یہ ھماری حیا تھی اور وہ ھمارا غرور سمجھ بیٹھے۔ ۔❣♥
ایک اور رات گزر رہی ہے اسکی یاد کے ساتھ پتا نہیں یہ راتیں یادوں کی کب ختم ہو گی
اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر 💔💔اے_____زندگی💔💔 جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے 💔💔
جو دروازے آپ پر بند ہوجائیں انھیں کھٹکھٹا کر اپنی عزتِ نفس نہ گرائیں
: کالی رات کی تنہائی دل کو سکون دیتی ہے دل نہیں لگتا اب میرا روشن دن کی محفلوں میں
صرف ایک بار تم پلٹ کے دیکھتے تو سہی
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ آئے تھے
👑👑
: *میں چاہوں بھی تو "وہ _______الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕* *جِس میں بیان ہو جائے________کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕
کبھی یادیں,کبھی باتیں,کبھی پچھلی ملاقاتیں. . . . . بہت کچھ یاد آتا ہے تیرے اک یاد آنے سے
ڈوبتے ڈوبتے جب خدا کی طرف دھیان گیا لے کر ساحل کی طرف خود مجھے طوفان گیا
ذرا سی رنجش پر لوگ چھوڑ دیتے ہیں دامن عمر بیت جا تی ہے دل کے رشتے بنانے میں۔
۔۔۔ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔سنا ہے جنوری کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے۔۔۔۔۔۔
: : یہ جو تم اپنی نظروں سے میرے دل کو نڈھال کرتی ہو 💔 کرتی تو ظلم ہو لیکن کمال کرتی ہو
: : محبت اور عزت کے لئے بیشک جھک جائیں مگر محبت اور عزت کسی سے جھک کر نہ مانگیں
: جو شخص بہت زیادہ غصہ کرتا ہے وہ اتنا زیادہ پیار بھی کرتا ہے وہ اتنا دل کا صاف بھی ہوتا ہے
💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤
: *اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے جسے پڑھنے میں سیکنڈ 🥀سوچنے میں منٹ ، سمجهنے میں دن🍁 مگر ثابت کرنے میں ساری زندگی لگتی ہے.
۔۔۔ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔سنا ہے دسمبر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے۔۔۔۔۔۔
: جتنا چاہے تو رولا دے اے زندگی. . . . . . اپنی بھی یہ ضد ہے تجھے ہنس کے گزارے گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain