پہلے سجاتے ہیں دلوں میں چاہت کے خواب..!!!
پھر تعبیروں کو _____آگ لگا دیتے ہیں لوگ..!!!
ڈوبتے ڈوبتے جب خدا کی طرف دھیان گیا لے کر ساحل کی طرف خود مجھے طوفان گیا
جب کوئی تمہارا ساتھ نہیں دیتا تب رب تمہارا ساتھ دیتا ہے اور اس سے بہترین کوئی ساتھی نہیں
قدم ، قدم ، پہ رُلایا ہمیں مُقدر نے ہم ان کے شہر میں آئے تھے مُسکرانےکو1
: دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو
محبت نہیں رہی زمانے میں فراز. . . . اب لوگ عشق نہیں مزاق کرتے ہے

میں خدا کے سامنے شرمندہ ہوتا ہوں___💔 جب تُم سجدوں میں بھی مُجھے یاد آتی ہو 💔
: سب چھوڑتے جا رہیں ہیں ہمیں آج کل... اے زندگی تجھے بھی اجازت ہے جا عیش کر..
ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤🔥 بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری
۔۔۔ان دنوں تعلق تھوڑا مضبوط رکھنا۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔سنا ہے دسمبر کے بچھڑے کبھی نہیں ملتے۔۔۔۔۔۔
💞جو بس جاتے ہیں دل میں دھڑکن بن کر🙂💖 💞دل ان سے پھر کبھی بھرا نہی کرتے... 🙂 ❤❤
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے
مقدر میں رات کی نیند نہیں ہے تو کیا ہوا جب موت آئے گی تب جی بھر کے سو لینگے
ہماری ادھوری سی شاعری پڑھ کر بس اتنا سا بولے قلم چھین لو اس سے یہ لفظ دل چیر دیتے ہیں
: اسے تو کھو دیا اب نجانے کس کو کھونا ہے لکیروں میں جدائی کی علامت اب بھی باقی ہے for someone whom i lost
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا �
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔❤️❤️
.....Malik G
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔ لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!
ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤🔥 بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری
: *اعتماد ایک چھوٹا سا لفظ ہے جسے پڑھنے میں سیکنڈ 🥀سوچنے میں منٹ ، سمجهنے میں دن🍁 مگر ثابت کرنے میں ساری زندگی لگتی ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain