فکر تو تیری آج بھی ھم کرتے ھیں 💛
بس زکر کرنے کا وقت آب نہیں رہا💚
ایک اور رات گزر رہی ہے اسکی یاد کے ساتھ پتا نہیں یہ راتیں یادوں کی کب ختم ہو گی
تمہیں کیا چاہیے؟ جو کچھ بھی چاہیے اسے مسکراہٹ کی طاقت سے حاصل کرو نہ کہ تلوار سے۔
مت پوچھو حالاتِ زندگی کے بارے میں💔💔
بہت برے لوگ تھے جو جینا حرام کر گئے😥💥
: نظر سے دور ہوکر بھی وہ تیرا روبرو ہونا کسی کے پاس ہونے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو
💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤
تمہیں کیا چاہیے؟ جو کچھ بھی چاہیے اسے مسکراہٹ کی طاقت سے حاصل کرو نہ کہ تلوار سے۔
تجھ پہ کھل جاتی میری روح کی تنہائی بھی میری آنکھوں میں کبھی جھانک کے دیکھا ہوتا

: جو شخص بہت زیادہ غصہ کرتا ہے وہ اتنا زیادہ پیار بھی کرتا ہے وہ اتنا دل کا صاف بھی ہوتا ہے
💕رشتے توڈنے تو نہیں چاہتے لیکن جہاں پر قدر نہ ہو💕
🌹🌹🌹دیوانے🌷🌷🌷
وہاں پر رشتے نبھانے بھی نہیں چاہتے💕
: نظر سے دور ہوکر بھی وہ تیرا روبرو ہونا کسی کے پاس ہونے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو
برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف ان ہی کو ہوتا ہے جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں۔
: کاش کہ تیری دنیا مجھ سے مجھ ہی تک ہوتی اور ہم تجھے تیرا بھی نہ ہونے دیتے
: کاش کہ تیری دنیا مجھ سے مجھ ہی تک ہوتی اور ہم تجھے تیرا بھی نہ ہونے دیتے
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔ لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!
: پہلے پہل تو وہ بھی مرے ساتھ خوش رہا، پھر ایک روز اُس نے کہا آپ خوش رہیں
مت سونا کھبی محبوب کی گود میں سر رکھ کر ❤"اے دوست"❤ جب یہ بچھڑتے ہیں تو ریشم کے تکیوں پـر بھی نیند نہیں آتی۔۔😭💔 💔____💔
: نظر سے دور ہوکر بھی وہ تیرا روبرو ہونا کسی کے پاس ہونے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو
کبھی پاس بیٹھو تـــو____ بتائیں کہ درد کیا ہے......... یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain