: کاش کہ تیری دنیا مجھ سے مجھ ہی تک ہوتی اور ہم تجھے تیرا بھی نہ ہونے دیتے
: میرا عقیدہ، میری عقیدت، میری چاہت، میری محبت ! جو لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اور... اگرسمیٹوں تو صرف تم۔❤️
صرف ایک بار تم پلٹ کے دیکھتے تو سہی
ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں تم چھوڑ آئے تھے
👑👑
فکر تو تیری آج بھی ھم کرتے ھیں 💛
بس زکر کرنے کا وقت آب نہیں رہا💚
💔💔کیسے محبت کروں بہت غریب ہوں 💕❥════⛥✭✯🅙🅐🅝🅘✮✭ᚖᚖ᚜❂
❂❂❂❬❞❤❞❭❮❞❤❝❯❮✩❖✰❯
💔💔لوگ بکتے ہیں اور میں خرید نہیں پا تا💚
وعدہ نبھانے کے بغیر نہ مکمل ہے ۔ وعدہ نبھا بھی نہیں سکتے تو کیا بھی نہ کروں ۔ جھوٹے وعدے سے مجھے سخت نفرت ہے ۔
برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا احساس صرف ان ہی کو ہوتا ہے جن کے گھر کچے اور دل نازک ہوتے ہیں۔
: کاش کہ تیری دنیا مجھ سے مجھ ہی تک ہوتی اور ہم تجھے تیرا بھی نہ ہونے دیتے
: کاش کہ تیری دنیا مجھ سے مجھ ہی تک ہوتی اور ہم تجھے تیرا بھی نہ ہونے دیتے
ہمیں آتی نہیں یہ پیار بھری شاعری جس نے درد سننا ہو آ جائے محفل میں
-" یار! اس شخص کی مجبوریاں فاتح ٹھہری__ اور میرے خواب۔۔۔" ہاں وہ خواب سولی چڑھے_
آنکھیں دِیکھ کر ہی ہم فَنا ہو گئے اُسکی... 😳😳 پردہ نہ کِیا ہوتا تو ہَم پردہ کر گَئے ہوتے..!!😶😶
: *نوازش ہے وقت کی ہم پر۔* *کہ قربت نے دھوکے سے آشنا کر دیا۔*
💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕 💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕 💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕 💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤
جب کوئی نہ ملا اپنا دکھ سنانے کو تو رکھ دیا شیشہ سامنے اور رولا دیا خود کو
دو قدم چل کے میرے ساتھ، مجھے چھوڑ گئے اپنے 💔💔
ان پہ تھا دل کو بہت ناز ،دل توڑ گئے اپنے❤️❤️
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے.
ہر کوئی اپنے مطلب_________ کے لیے استعمال کرتا رہا �
اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہی💔❤️❤️
.....
دھیان کتنا تھا زمین لے لی مگر آسمان چھوڑ گیا
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺩﮮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﺑﮑﮭﺮ گئی ﮨﻮ ﺗﻢ!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain