Damadam.pk
Masti.Zada's posts | Damadam

Masti.Zada's posts:

Masti.Zada
 

آآ پھر شروع سے شروع کریں
آآ میں تجھے اپنا نام بتاؤں

insha'Allah you can't forget
M  : insha'Allah you can't forget - 
Masti.Zada
 

~ ایک وقت وہ بھی آتا ہے جب آپ وضاحت دینا چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ خاموش ہو جاتے ہیں۔۔۔ بحث کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔ صفائیوں پہ بند باندھ دیتے ہیں۔ فرق پڑنا بند ہو جاتا ہے۔۔۔
یہ کہہ کر آگے بڑھنا سیکھ جاتے ہیں کہ
"جو آپ سمجھ رہے ہیں ہاں میں وہی ہوں"

Pakistani Celebs image
M  : مہنگائی کا توڑ ایک ہی سوٹ جو گھر کے مرد و خواتین دونوں پہن سکتے ہیں !!!! - 
Masti.Zada
 
Masti.Zada
 

میں نہیں چاہتی وہ میرے بلانے سے آئے 🥀🙂
میں چاہتی ہو وہ رہ نہ پاے اور کسی بہانے سے آئے ❤️

Masti.Zada
 

Mujh Se Log impress Nhi
Depress hotey Hain😐🤦❤️

Masti.Zada
 

Good morning

Sai kaha na friends
M  : Sai kaha na friends - 
Masti.Zada
 

محبت تو پھر دور کے بات ہے جاناں !
تم تو میرے سوچنے کا قرض بھی نہیں اُتار سکو گے

Sai kaha na friends
M  : Sai kaha na friends - 
Masti.Zada
 

جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی
عشق وہ جذبہ ہے جسے ایمان کہتے ہیں 💙
....... #🙂

Masti.Zada
 

ہاتھوں سے دفن کرنے والے قبر بھول جاتے ہیں ۔
لوگوں کے دئے گئے وعدے تو فقط الفاظ ہیں ۔

Masti.Zada
 

داؤ کھیلا تھا جینے مرنے کا
اس کے حصے میں زندگی آئی

Masti.Zada
 

تمہارے بعد میرے نصیب میں کیا بچتا ہے
وہی بچی کھچی سی دنیا وہی بیکار کے لوگ...🙂💔

Masti.Zada
 

مجھے یوں مضبوطی سے گلے لگاو۔۔۔۔
کہ کوئی بھی نہ جان سکے زخم میرے وجود پہ تھا یا تمہارے۔۔۔۔۔۔۔۔

Masti.Zada
 

من پسند شخص میں
کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے
یعنی
موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء ہوتی ہے۔۔♥🌹

Masti.Zada
 

کوئی بھی آپ کو آپ سے بہتر نہیں سمجھ سکتا، لیکن اگر کوئی اس کی کوشش کرتا ہے تو اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔“-
🥀

That's true
M  : That's true - 
Sai kaha na friends
M  : Sai kaha na friends -