تم کسی خوش نصیب کا حق تھے
اور ہم بد نصیب تھے شاید !
🌹پھول دینے کی عمر میں
لوگ ڈپریشن دے رہے ہیں. 😐
بے تحاشا ہیں ستارے لیکن✨
چاند بس ایک عدد ہے، حد یے🔥
اُلجھنا چھوڑ دیں ایسی چیزوں سے حالات سے اور لوگوں سے جن کوآپ بدل نہیں سکتے
اپنی توجہ اُس پر مرکوز کریں جسے آپ بدل سکتے ہیں
یعنی کہ اپنا آپ.🙃
گلاب سارے ---- مدھم دکھائی دیتے ہیں
نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہے
Jo Log Moat Mang Rahy Thy Ab Unhy Bhi Tension Hai Corona Virus🙂🥀💯
Sun rahii hay na tu?
Doosri dhoond raha hun me
Ek dinn hum aese soyengay🙂
Jagane wale bhi royengay💔
کوئ تعویز، کوئ آیت، کوئ جادو؟
مجھے عمر بھر اس کے ساتھ رہنا ہے۔🥀🔥
زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا
جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا
کل رات خواب میں کچھ یوں دیکها
تم آ تو گئے مگر مجهے دفنا دیا گیا تها💔🙂
سچا انسان
جذباتی ضرور ہوتا
مگر منافق نہیں۔ 💯🙂💔
,کتابوں میں خیالوں میں،
محبت کے حوالوں میں،
تیرا یوں نام آجانا،
مجھے اچھا سا لگتا ہے۔۔۔
اگر میری زندگی میں دکھ نا ہوتے تو میں اپنے رب سے دعا کا رشتہ کیسے نبھاتا 😇🔥
Piyaar Main Jhut Chlta Hai Per Jhuta Piyaar Nhi
Meri Aami Jan Kehti Hai Aurat Ko Izzat Dena Sunat_e_Rasool Hai
Apno Ne Sikhya Hai Koii Apna Nahi Hota
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain