Damadam.pk
Matasha_Noor's posts | Damadam

Matasha_Noor's posts:

Matasha_Noor
 

"_رشتے وہ نہیں جس میں اٹیٹیوڈ اور ایگو ہو
بلکہ رشتے تو وہ ہیں
جس میں ایک روٹھنے میں ایکسپرٹ ہو
اور دوسرا منانے میں پرفیکٹ ہو
سو روٹھئیے منائیے لیکن ۔۔۔۔۔
لیکن رشتوں کو ہاتھ سے نہ جانے دیجیئے_"❤💖

Matasha_Noor
 

Relationship doesn’t need cute voice and lovely face. Relationship needs beautiful heart and unbreakable trust. ❤️
🔥💕

Matasha_Noor
 

میسّر اتنا ہی رہیں کہ جتنا کوئی مستحق ہو 🖤💯

Matasha_Noor
 

محبت سحری میں پئے گئے پانی کے آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیے۔ جس کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ ہو!
-بانو قدسیہ
...🍁...

Matasha_Noor
 

وہ رشتہ محبت کا کیسے ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے آپ مسکرانے سے زیادہ روئے ہوں????????
꧁༺ ⓚⓘⓝⓖ ༻꧂

Matasha_Noor
 

رونے کو ایک عمر پڑی ہے سو جانِ جاں
تصویر بن رہی ہے چلو مسکرائیں ہم

Matasha_Noor
 

حسن کو حجاب لازم ہے--
ہر نظر پارسا نہیں ہوتی 💗-؟

چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں۔۔
M  : چاہتیں دیکھ کر لگتا تھا بچھڑنا ہی نہیں نظر ایسی لگی کوئی تعلق بچا ہی نہیں۔۔ - 
Matasha_Noor
 

مـیـرے لاڈ اٹھــــانا فـــرض ہــے آپ پـہ⁦😏😃
آپ کـے عشـق کـی اکلوتــی وارث ہـوں میـں🥰😘