Damadam.pk
Matric-Fail's posts | Damadam

Matric-Fail's posts:

Matric-Fail
 

انسانیت اب بھی زندہ ہے۔
کراچی کے علاقے میں ایک ڈاکو نے لٹنے والے کلائنٹ کے آنسو دیکھ کر موبائل واپس کر دیا

Matric-Fail
 

لو جی فائنل انڈیا سری لنکا کا لگ رہا
ساڈا تے کوئی حال نئیں
😕

Matric-Fail
 

🦋⏜°✮❤️
✨ *🦋-" ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ-*
*ﭘﮭﺮ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺻﺮﻑ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ----* 🥀🖤🌚

Matric-Fail
 

سیاہ زُلفوں سے اپنی عـــــرق نچوڑ کر شاہؔد
بادہ خوار سے اُس نے کہا لیجیے شراب پیجیے!!

Matric-Fail
 

تُجھ کو اے شخص ,,❣️
کبھی زیست کی تنہائی میں
یاد آئیں گے ہم
عُجلت میں گنوائے ہوے لوگ.❤️🥀
#

Matric-Fail
 

رب سے مانگ کر دیکھو تو سہی
ایک وہی تو ہے جو حقیقت میں آپکا منتظر ہے

Matric-Fail
 

*انســـــــان اُمیـــدوں سے بندھا ایــؔـک ضدی پـــــرندہ ہے جو گھــــائل بھــؔی اُمیـــدوں سے ہے اور زنــــؔــــدہ بھی اُمیـــدوں پــؔر ہے*
_★𝑨𝒍𝒊┼❉্᭄͜͡ ㋛︎*_

Matric-Fail
 

ایک سو سولہ چاند کی راتیں
ایک تمہارے کاندھے کا تِل
گیلی مہندی کی خوشبو
جھوٹ موٹ کے شکوے بھی
سب یاد کرا دو
سب بھجوا دو
میرا وہ سامان لوٹا دو

Matric-Fail
 

یا اللہ، میری باتوں کو اپنی عبادت بنا دے۔میری زندگی کو اپنی اطاعت والی زندگی بنا دے اور میری موت کو شہادت والی موت بنا دے۔ آمین

Matric-Fail
 

تیری بددعا میں اثر ہی نہیں💔💔
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں💔💔

Matric-Fail
 

یا اللہ آج پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکور پیٹرول کی قیمت سے زیادہ رکھنا.. 😛
🇵🇰

Matric-Fail
 

ستاروں کی بات نہ کرو آج کل رابطے میں چاند رہتا ہے♡

Matric-Fail
 

برق کیا ، شرارہ کیا ،رنگ کیا ، نظارہ کیا
ہر دئیے کی مٹی میں روشنی تمہاری ہے

Matric-Fail
 

*یہ لو چائے پیو اور ہوش کرو، آنکھیں کھولو☕*
🤭🤭🤭🤭
*ظالموں تاکہ تمہیں میری پوسٹ دیکھائی دے*😒😂😂😂

Matric-Fail
 

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک شخص کہتا تھا "میں تو برداشت کرلونگاپاکستانیوں آپ برداشت نہیں کر سکیں گے"
درست فرمایا تھا.

Matric-Fail
 

👉💔👈
👈🏻اِنَّ اللہَ یُحِبُّ الْمُتَوَکِّلِیْنَ ✌🏻
🍁بےشک اللہ تعالیٰ توکل رکھنے والوں
کوپسندفرماتاہے 😊

Matric-Fail
 

Achaaa Sorry.😂😂

Matric-Fail
 

نماز کےفائدےبتائیں تاکہ نہ پڑھنے والوں کو شوق پیداہو اور وہ پڑھنا شروع کر دیں😍🙈🥰

Matric-Fail
 

Life is Journy form Allah to Allah

Matric-Fail
 

مُلک کے جو حالات چل رہے ہیں،...
اگر بنگلہ دیش کا ویزہ ملے تو کیا کرو گے???? 🤔