Mar Bi Jaye
Pyaar Wale
Mit Bi Jaayen
Yaar Wale
Zinda Rehti Hain
Unki Mohabbatein
Zinda Rehti Hain
Unki Mohabbatein..
ٹینشن، ڈپریشن، بے چینی یہ سب تب ہوتا ہے جب ہم خود سے زیادہ دوسروں کو خوش کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں پر پھر بھی وہ ہم کو ہی بُرا ہی سمجھتے ہیں.جو ہمارے بہت عزیز ہوتے جن سے ہم اکثر دل کا حال بیان کرتے ہیں وہ بھی ہمیں سمجھ نہیں پاتے وہ بھی ہماری مسکراہٹ کے پیچھے چُپھی اداسی کو محسوس نہیں کر پاتے اور یہ لمحہ بہت دردناک ہوتا ہے اور یہ درد بڑھتا چلا جاتا ہے۔ کوئی بھی کسی کا ہمدرد نہیں ہوتا..
تمہاری بات سے اتنا بھی دکھ نہیں پہنچا
مگر جو پہنچا تمہاری وضاحتوں سے مجھے
ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دل بیتاب کا حال
ہو بھی آرام تو کہہ دوں مجھے آرام نہیں
چھوٹی سی بے رخی پہ شکایت کی بات ہے
اور وہ بھی اس لئے کہ محبت کی بات ہے
خلوص کو جو خوشامدوں میں شمار کر لیں
تم ایسے لوگوں کو تحفتاً بھی وفا نہ دینا
نہ جانے کون سی خوشبو سے تُو بنایا گیا
تری مہک تری تصویر سے بھی آتی ہے
اک خواب ہے ، اِس خواب کو کھونا بھی نہیں ہے
تعبیر کے دھاگے میں پرونا بھی نہیں ہے
لپٹا ہوا ہے دل سے کسی راز کی صورت
اک شخص کہ جس کو مِرا ہونا بھی نہیں ہے
رکھنا ہے سرِ چشم اِسے ساکت و جامد
پانی میں ابھی چاند بھگونا بھی نہیں ہے
ہر چند ترے نقشِ کفِ پا میں ہے لیکن
یہ دل کسی بچے کا کھلونا بھی نہیں ہے
وابستہ ہے مجھ سے کہ توُ ہے بھی کہ نہیں ہے
جب میں نہیں تجھ میں، ترا ہونا بھی نہیں ہے
یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہے
پایا نہیں جس کو، اُسے کھونا بھی نہیں ہے
جس شخص کی خاطر ترا یہ حال ہے خاورؔ
اُس نے ترے مرجانے پہ رونا بھی نہیں ہے
ایوب خاور
اُس کو دیکھا تو میں سمجھا ہو سکتا ہے
ایک انسان بھی پوری دنیا ہو سکتا ہے
میں تجھے بھول نہ جاتا تو خزاں ہی رہتی
شاخ پر پھول تری یاد دلانے آیا
🌹
تمارے ہونٹ شراب تھے کیا
مجھ پہ جو حرام ہی رہے💔
💞 محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے❤
🌞 🌝
وہ کسی اور کو میسّر ہے
میرا یہ صدمہ خُدا جانتا ہے💔
_ " عشق کی اب آخری نسل ہیں ہم ..
اگلی نسلوں کو بس جسموں کی ضرورت ہوگی !!
حیات کیا ہے؟وفات کیا ہے؟
تمہارا آنا💓 تمہارا جانا
وہ میری روح کی چادر میں چھپ گئی ہے ایسے
کہ روح نکلے تو وہ نکلے وہ نکلے تو روح نکلے🔥
احتیاط سے عشق کرو
یا
عشق سے احتیاط کرو
مرد کی ہمت بھی محبت کے سامنے ہار جاتی ہے
آخر محبت جیت جاتی ہے
دُکھ تمہارے جانے کا نہیں
تکلیف تم سے کی گئی محبت ہے
_خود کو کھو نے کا پتا ہی نہ چلا🔥
_کسی کو پانے کی یوں انتہا کردی🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain