Damadam.pk
Maya_Ali_007's posts | Damadam

Maya_Ali_007's posts:

میں ابھی تک یقین نہیں کر پارہی کہ یہ سچ ہوگا
دل اداسی سے بھر گیا ہے
 آج کی سب سے بری خبر جس کے بعد کئی دن اداسی کا یہ حصار قائم دائم رہنے والا ہے 😓😓😓😓
M  : میں ابھی تک یقین نہیں کر پارہی کہ یہ سچ ہوگا دل اداسی سے بھر گیا ہے آج کی - 
میرے دل کا پُوچھ رہے ہو...؟؟
میرا دل گھبراتا ہے.
M  : میرے دل کا پُوچھ رہے ہو...؟؟ میرا دل گھبراتا ہے. - 
وہ شخص جو مجھے عالمِ جہاں میں  میسر نہیں 
آنکھ لگتے ہی سینے سے آ لگتا ہے 
🖤🥀
M  : وہ شخص جو مجھے عالمِ جہاں میں میسر نہیں آنکھ لگتے ہی سینے سے آ لگتا ہے  - 
وڈے بلب نال روشنی پاؤ 😐
M  : وڈے بلب نال روشنی پاؤ 😐 - 
وہ حلقہ یاراں وہ میری شوخ مزاجی 
اے گردشِ حالات بتا وہ وقت کہاں ہے...!
🖤
M  : وہ حلقہ یاراں وہ میری شوخ مزاجی اے گردشِ حالات بتا وہ وقت کہاں ہے...! 🖤 - 
*خواب ہماری زندگی سے کیسے جڑے ہیں؟* 
ہم دن میں جو کچھ محسوس کرتے ہیں، اس کا عکس رات کے خوابوں میں دکھائی دیتا ہے۔ کبھی ہم خوش ہوتے ہیں تو خواب بھی رنگین ہوتے ہیں، اور کبھی ہم پریشان ہوں تو خواب بھی بوجھل ہو جاتے ہیں۔
خواب ہمیں یہ سمجھنے کا موقع دیتے ہیں کہ ہمارے اندر کیا چل رہا ہے ہم کس چیز سے خوش ہیں، کس سے ڈرتے ہیں، اور کس بات کو ہم خود سے چھپا رہے ہیں۔
یہ ایک آئینہ ہے  جو ہمیں ہماری روح کی گہرائی دکھاتا ہے ☺️
M  : *خواب ہماری زندگی سے کیسے جڑے ہیں؟* ہم دن میں جو کچھ محسوس کرتے ہیں، اس کا - 
Beautiful Nature image
M  : خدایا ! اجر میں ان کو لگانا میری عمر یہ میرے لوگ جو میرا خیال رکھتے ہیں - 
مشکل دن بھی ائے لیکن فرق نہ آیا یاری میں
ہم نے پوری جان لگائی اس کی تابعداری میں 
بے ایمانی کرتے تو پھر شاید جیت کے آ جاتے 
چاہے ہار کے واپس آئے کھیلے اپنی باری میں
میٹھے میٹھے ہونٹ ہلائے کڑوی کڑوی باتیں کیں
کیکر اور گلاب لگایا اس نے ایک کیاری میں 
تیری جانب اٹھنے والی آنکھوں کا رخ موڑ لیا 
ہم نے اپنے عیب دکھائے تیری پردہ داری میں 
جانے اب وہ کس کے ساتھ نکلتا ہوگا راتوں کو 
جانے کون لگاتا ہو گا دو گھنٹے تیاری میں
M  : مشکل دن بھی ائے لیکن فرق نہ آیا یاری میں ہم نے پوری جان لگائی اس کی - 
احباب کو رہی میرے عیبوں کی جستجو 
میں پُر خلوص اُنکے ہُنر تولتی رہی🥀
M  : احباب کو رہی میرے عیبوں کی جستجو میں پُر خلوص اُنکے ہُنر تولتی رہی🥀 - 
Paintings image
M  🔥 : ہر تعلق ایک قیمت کا محتاج ہے جس دن آپ وہ قیمت ادا کرنے سے انکار کر دیں گے - 
جب بھی ہم لوگ ہنسیں ، ہم کو دلاسہ دینا
ہم کسی اپنی پریشانی سے خوش ہوتے ہیں
M  : جب بھی ہم لوگ ہنسیں ، ہم کو دلاسہ دینا ہم کسی اپنی پریشانی سے خوش ہوتے ہیں - 
عروہ بن زبیر تابعی رحمہ اللہ (٩٤هـ) فرماتے ہیں :
«غَشِيَتْكُمْ سَكْرَتَانِ: سَكْرَةُ الْجَهْلِ وَسَكْرَةُ حُبِّ الْعَيْشِ، فَعِنْدَ ذَلِكَ لَا تَأْمُرُونَ بِمَعْرُوفٍ وَلَا تَنْهَوْنَ عَنِ مُنْكَرٍ». 
’’تمہیں دو چیزوں کے نشے نے مست کر دیا ہے، جہالت کا نشہ اور زندگی کی محبت کا نشہ ۔
اسی لیے نہ تو کسی کو نیکی کا حکم دیتے ہو اور نہ برائی سے منع کرتے ہو۔‘‘ 
(الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر لابن أبي الدنيا : ٣٣)
M  : عروہ بن زبیر تابعی رحمہ اللہ (٩٤هـ) فرماتے ہیں : «غَشِيَتْكُمْ سَكْرَتَانِ: - 
خوشی اور دکھ میں یہ فرق ہے کہ خوشی کو مڑ کے دیکھو تو دوبارہ نہیں ملے گی، جبکہ دکھ آپ کو ہمیشہ وہاں کھڑا ملے گا۔
M  : خوشی اور دکھ میں یہ فرق ہے کہ خوشی کو مڑ کے دیکھو تو دوبارہ نہیں ملے گی، - 
Beautiful People image
M  🔥 : زندگی کا راستہ ہمیشہ سیدھا نہیں ہوتا۔ کہیں چڑھائیاں ہیں، کہیں اترائیاں، کہیں - 
Maya_Ali_007
 

🌿 `آج کا عہد (جمعہ المبارک خاص):`
آج ہم درود شریف کی کثرت کریں گے ﷺ
نبی کریم ﷺ پر دل سے سلام بھیجیں گے،
اور امتِ محمدیہ ﷺ کے لیے دعا کریں گے 🤍
"جمعہ کے دن مجھ پر زیادہ درود بھیجا کرو،
کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔" 🌸 (حدیث)
💫 جمعہ کا دن — درود، دعا اور مغفرت کا دن 💫
اگر آپ کو یہ بات اچھی لگی 🍃
تو اسے آگے ضرور شیئر کریں 💌

قـتل ہوئے ہم اس طــــر ح قـسطوں میں
 کبھی خنجر بدل گئے کبھی قاتل بدل گئے
M  : قـتل ہوئے ہم اس طــــر ح قـسطوں میں کبھی خنجر بدل گئے کبھی قاتل بدل گئے - 
کہ ایک وقت ایسا بھی آۓ گا جب تمھیں دلی خوشی صرف لوگوں سے کنارہ کش ہونے میں ہی ملے گی۔
M  : کہ ایک وقت ایسا بھی آۓ گا جب تمھیں دلی خوشی صرف لوگوں سے کنارہ کش ہونے میں - 
Maya_Ali_007
 

"انسان نہیں بولتا اسکے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا."
https://whatsapp.com/channel/0029VbAqFZc6RGJC2Xn1GC0p

Maya_Ali_007
 

ماضی کی اداسی اور مستقبل کے اندیشے سے کبھی اپنی زندگی کو برباد نہ ہونے دیں
♥️

Maya_Ali_007
 

سمجھدار بنیں ! پر اتنے بھی نہیں کہ "چائے" کے نقصانات ہی بتانے لگ جائیں...🌸💐