*کرنی نہیں آتی تمہیں پر*
*محبت بھی کرتے ہو*
*پانا بھی نہیں چاھتے*
*اور کھونے سے بھی ڈرتے ہو*
_//❤️👑Maya
😍❤خواب میں بھی تیرے سوا کوئی دکھائی نہ دے❤😍
😍❤عمر بھر کے لئیے ''آنکھوں'' کو تیرا غلام کر دو
Maya💕Zahid ....
"★. غور فرمائیں 🙂
یہاں نہیں اپنے کرتوتوں پر 🔥🥀
ہم بھی نایاب ہوں گے صاحب
بس یہ روح تو نکل جانے دو🍁
خوش قسمت سمجھتی ہوں خود کو ۔۔۔ جب وہ کہتے ہیں!"نہی رہا جاتا تمہارے بغیر"۔
_//♥️😘❤️💕
اُس نے تعریف ہی کُچھ اس انداز میں کی😉
اپنی ہی تصویر کو سو بار دیکھا میں نے😍
#Maya Mir ❤️
ہم ازل سے بد نصیب ۔۔۔ !! 😶
ہماری ہر خوشی کسی دوسرے کا نصیب ۔۔ 💔
💛✨🖤تمھاری آوازوں سے اکٹھے ہونے والے لوگ✌️
ہماری ایک آواز سے بکھر جاتے ہیں🔥
وہ غصے میں دھمکی دیتے ہیں۔۔😤
"چھوڑ جاؤ گا" 😥
اور میں پاگل 😁 پوری رات روتی ہوں
😂🤧
Ⓜ️❤️Ⓜ️
سنا ہے وہ راتوں کو جاگتا ہے۔۔اسے کہنا!۔۔۔
"سوتے ہم بھی نہیں"
سنا ہے وہ چھپ چھپ کے روتا ہے۔۔اسے کہنا!۔۔
"ہنستے ہم بھی نہیں"
سنا ہے وہ مجھے یاد کرتا ہے۔۔۔اسے کہنا!۔۔۔
"بھولے ہم بھی نہیں"
🥀___🥀•Ⓜ️❤️Ⓜ️•
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
کِسے پیار تھا تیرے نام س🥀
Ⓜ️🔐Ⓜ️
معلوم ہے محبت کے ختم ہونے پر دل کا کیا حال ہوتا ہے
جیسے خوبصورت بنگلے میں بوڑھی ماں اکیلی رہ جاۓ ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain