Mere pakistaniyo .. ap ne sb se phle ghabrana nhi hai 💪💪
Tamam posts liked hai meri trf se 😂😂😂
Huur ta huss lo tinday di shakal aleyo 😂😂😂
کیا مجھے کوئ "اکڑ بکڑ بمبے بو" ۔۔۔
کی انگریزی بتا سکتا ہے ۔۔
کہا ہو سب انگریزوں کی اولادوں 😂😂
😜😜🤓🤓😂😂
میری اماں کو ارطغرل والا ڈرامہ۔۔
اس لیے پسند ہے ۔۔کیونکہ
اس میں کسی کے پاس موبائل نہیں ۔۔
😂😂😂😂
Love Artughrul ghazi dramma ♥️👉😂😂
تمہاری ہنسی میں ہی تو میری جان بستی ہے
💞♥️💞♥️💞♥️💞♥️💞♥️
تم وہی ہو نہ جو بغیر پیپر دیے پاس ہو گئے۔۔۔
🤓🤓🤓
! سنو
♥️وہ پوچھنا یہ تھا کہ ۔۔۔
دل پاس ہی ہے یا دے دیا کسی کو ۔۔
🤓🤓🤓🤓