چلو آج شگل لگاتے ہیں۔۔۔
عاشوں کے مشہور جھوٹ لکھو ۔۔۔
۔۔میں تمہارے بغیر زہر کھا کے مر جاؤں گا 😂😂😂
اب آپ کی باری👉👉
کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نام💔
دنیا سمجھ رہی ہے کہ میں سچ مچ تیری ہوں۔
🤐🤐🍂
مشہور ہونے کا شوق نہیں۔۔
بس کچھ لوگوں کا غرور توڑنا ہے
💥〰️🌟〰️😊
کچھ لوگوں کی باتیں سن کر
تھپڑ خود کہتا ہے میرا استعمال کب کرو گی ۔۔
😂〰️〰️😂
ہلکے پھلکے ٹَک میں ہلکا پھلکا چَک ۔۔۔
hahha
کیسا لگا ؟
😂😂
اے دوست کیا یہ ممکن ہے۔۔۔
میں انسان لکھوں اور تم بن جاؤ ۔۔
😂😂
پتہ ہے عشق کیسے شروع ہوتا ہے۔۔۔؟
ع سے نالائقوں ع سے
😳😂😂😂👍
ایک اس کی جدائی ۔۔۔دوسرا جولائی
🤷دونوں ہی جلا 🔥دیتے ہیں
😁😁😂