اور کیا چاہتے ہو ____اِس دل میں مقام اپنا...!
کہہ تو دیا ہے ____میری کُل کائنات ہو تم... 💕
Ⓜ️🔐Ⓜ️
یادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی میں نے
پچھلے سال اس دن تم میرے تھے۔۔۔!!!💔
تم سے بات کر کے جو ملتا ھے❤️ مسلہ سارا اسی سکون کا ھے😍
Ⓜ️🔐Ⓜ️
_____'°🍒✨🥀🔐
رگوں میں سرائیت کرتی اذیتوں کا غرور توڑ کر جب وہ ہولے سے کان میں کہتا ہے
"میں ہوں نا"❤️
تو میرے دل سے ایک بوجھ اترتا جاتا ہے، لگتا ہے تم ہو تو سب ٹھیک ہی ہو گا 🙂🖤، تم ہو تو بھلا میں کیوں فکر کرتی ہوں 🌝، تم ہو تو سب اچھا ہو گا🤗🦋
میں یوں پی اداس رہنے لگی ہوں وہ ہے ناں💔♥️💫
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو۔۔۔۔🖤
تمھیں دکھ نا ھونے کا بڑا دکھ ھو گا۔۔🍁🎭۔
دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو.!!!
*تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو.!!!
~🖤~
*دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا.!!!
*چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو.!!!
*شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی.!!!
*یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو.!!!
~🖤~
*مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے.!!!
*تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو.!!!
*اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو.!!!
*ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو.!!!
~🖤~
ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو؟ لو میرا پتہ لے لو🙁😔
اک قبر نئی ہوگی اک جلتا دیا ہوگا۔۔۔۔"😶🥀
---:::---
😑❤️
سنبھل کر رکھ لینا میری میت کو "اے دوست"🙂
اگر کوئی پوچھے تو کہہ دینا کے پیار سے سلایا ہے🥀
🥀😢
-یہ بڑا عیب ہے مجھ میں
جو دل میں آئے کہہ گزرتی ہوں ♡︎
Ⓜ️🔐Ⓜ️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain