جب سے موبائل میری زندگی میں آیا ہے...🙁😑
موبائل کا سائیلنٹ موڈ اور میرا بےعزتی موڈ آن ہی رہتا ہے...😂😂🤣🤣
✅✅✅✅🤣🤣🤣🤣🤣
کچھ لوگ آم اس طرح کھاتے ہیں کہ گھٹلیاں بھی شرما کر بول پڑتی ہیں ، " چھوڑیں نا بس کریں کوئی دیکھ لے گا😉😉😉😂 ♥️
😂😁🤓😅😂😂😁😅😂
✦ *وَ الۡکٰظِمِیۡنَ الۡغَیۡظَ وَ الۡعَافِیۡنَ عَنِ النَّاسِ ؕ وَ اللّٰہُ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳۴﴾ۚ*
اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کردینے کے عادی ہیں، *(جو لوگ غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں)*، اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے ۔( سورہ الاعمران ١٣٤)
❤️🧡💛💚💙💜🖤
✦ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں ، *آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ جو شخص میری امت كے كسی معاملے كا والی بنا اور اس نے ان پر سختی كی تو تو بھی اس پر سختی كر اور جو شخص میری امت كے كسی معاملے كا نگران بنا اس نے ان پر نرمی كی تو تو بھی اس پر نرمی كر*۔ (السلسلة الصحيحه ١٧٢٩)
♥️
ایک غزل #__گروپ کے لیے😂😂
#_خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی #_غزل ختم!!!😂🤣
#اچھا__دوسری__غزل
چاہیں گے #_تمھیں دل و جان سے ہم
تیری #_قسم یہ غزل بھی ختم!!! 🤣🤣
اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂
پلیز
#_تمھارے ہیں اور سدا #_تمھارے ہی رہیں گے #_صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.😂 🤣😎😛🤪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain