Lkd 99+ posts but cmnt nhi Kiya including users Samra 44 , meerub , Sadia ,rajabaja, inociant ,nazmina ,Noor rajput ,pakhi ,giya rani , or b users ki posts like ki lkin cmnt nhi Kiya ....🥰 ...sorry for no cmnt sirf like kru gi ..mjy b yaad rkhna 😁
*ہماری موت پرامن ہو سکتی ہے ڈاکٹر فرحت ہاشمی کا نماز کی کلاس میں ایک خوبصورت بیان: آپ کیسے جان سکتے ہیں کہ آپ موت کے لیے تیار ہیں کہ نہیں؟ موت انسان کے لیے سب سے بڑا ڈر ہے۔ میں جاننا چاہتی ہوں کہ اگر مجھے ابھی اسی وقت مرنا ہو تو میری موت کیسی ہوگی؟ کیا وہ دردناک ہوگی؟ یا فرحت بخش؟ یا پھر بہت پیاری؟ اس کا جواب یہ ہے ۔۔۔ آپ کی موت ویسی ہی ہوگی جیسی آپ کے لیے آپ کی نماز ہے ۔۔۔ کیوں؟ کیونکہ نماز ادا کرتے ہوئے درحقیقت آپ کیا کر رہے ہوتے ہیں؟ *اللّه سے ملاقات* اور جب آپ وفات پاتے ہیں تو کیا ہوتا ہے؟ *اللّه سے ملاقات* اگر آج جبکہ آپ کی روح آپ کے جسم میں ہے، آپ اللّه سے ملاقات پسند نہیں کرتے تو کل جبکہ آپ کی روح آپ کے جسم کا ساتھ چھوڑ جائے گی، تب کیوں ملنا چاہیں گے؟ اگر آج آپ کو اپنی نماز پیاری ہے تو آپ کی موت بھی اچھی ہوگی۔
بس اتنا چاہتی ہوں ہر وہ کام کروں جس کے کرنے کے بعد چاہے مجھے دعا ملے یا نہ ملے ۔۔۔۔۔۔ ✨🥀 مگر جب میں اس دنیا میں نہ رہوں تو میرے بعد میرے ذکر پر یہ ضرور کہا جائے کہ ہاں !!! وہ ایک اچھی لڑکی تھی ،🥰☺️
Listen fvrt lines 🎶🎶 ♥️تجھے پیار کیا تو ۔۔تو ہی بتا ۔۔۔ ہم نے کیا کوئی جرم کیا 🤷۔۔۔اور جرم کیا ہے تو بھی بتا 🥀۔.. 🥀تیرے جرم کے جرم کی کیا ہے سزا ۔۔۔ __________________________ تمہیں ہم سے بڑھ کر دنیا🥰 ۔۔دنیا تمہیں ہم سے بڑھ کر😏۔۔۔ ہم کو تم سے کوئی بڑھ کر جان سے پیارا نہ ہو گا۔۔۔🤭 😌بول کفارا🙂 ۔۔کفارا بول کفارا کیا ہو گا ۔۔۔
✌️میں زندگی وچ اک اصول کیتا۔۔ ♥️اک بے قدر دے نال میں پیار کیتا ۔۔۔ 😑جساں جان تو ود کے چاہیا جس نوں۔۔۔ 🤫اس بے قدرے نی ساڈا اعتبار کیتا۔۔۔۔ 🤐جسدی خاطر میں گھر بار نوں چھوڑ دیتا۔۔ 😣اس ملنے تو وی صاف انکار کیتا۔۔۔ 🥀او چنگا صلہ دیتا راجہ ساڈیاں وفاواں دا۔۔۔۔ 😔سانوں چھوڑ کے تو غیراں نال پیار کیتا۔۔۔ *HUQ BARRI SUCH BARRI * 🥀