*✦ اللہ کی رضـا میں راضـی رہنا ہے ان شاءاللہ* سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *رسـول اللہ ﷺ نے فرمایا طـاقت ور مومـن اللہ کے نزدیـک کمـزور مومـن کی نسبت بہتر اور زیادہ محبوب ہے جبکہ خیـر اچھائی دونوں میں موجود ہے*، جس چیز سے تمہیں حقیقی نفـع پہنچے، جو چـیز تمہیں فائدہ پہنچا سکتی ہے،اسے حاصل کرنے کی کوشـش کرو اور اللہ تعالیٰ سے مـدد مانگو اور کمـزور نہ پڑو، بے بس، عاجز مایـوس ہو کر نہ بیٹھ جاؤ *اگر تمہیں کوئی نقصان پہنچ جائے، کوئی مشکـل پڑجائے، تو یہ نہ کہو، میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟ کاش میں اس طرح کرتا تو ایسا نہ ہوتا، اگر میں ایسے ایسے کرلیـتا، تو اس طرح ہوجاتا بلکہ یہ کہو قَـدَرُ اللَّهِ وَمَـا شَاءَ فَعَـلَ* یہ اللہ کی تقدیر ہے وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے اللہ نے تقدیر میں لکھ دیا اور جب اس نے چاہا وہ ہو گیا، *اس لیے کہ حسـرت