Damadam.pk
MazhabiBoy's posts | Damadam

MazhabiBoy's posts:

Islamic Quotes image
M  : ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ - 
MazhabiBoy
 

❤️
اللہ تعالیٰ سے گفتگو کی عادت ھو جائے۔۔تو کہیں اور سکون نہیں ملتا۔۔
زندگی میں دکھ جس شدت کا بھی ہو
اللہ نے آپکو آپکے حصے کا
سکھ بھی ضرور دینا ہے
آپکا حساب کتاب شاید غلط ہوجائے
لیکن
اسکے پاس سارا حساب کتاب
بالکل اپنی اصل حالت میں موجود ہے
وہ اگر دکھ سے گزار رہا ہے تو
سکھ بھی اسکے در سے ہی ملے گا
زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں
سبز پتے وہیں سے نکلیں گے .....♥️🥀

MazhabiBoy
 

نماز، قرآن، نیند، ناول، اور ہر اُس چیز کا بہت شکریہ کہ؛ جس نے مجھے ہر انسانی رابطوں سے بچانے میں مدد کی! -"

MazhabiBoy
 

تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہیے مجھ کو
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے

MazhabiBoy
 

ان کو غلطی کی سزا چوم کے دی جاتی ہے
پیارے لوگوں کی خطاوں پہ بھی پیار آتا ہے

MazhabiBoy
 

بہاریں ساری اوروں میں بانٹ دوں گی مگر………❤❤
جو تجھ کو چھو کر چلیں وہ ہوائیں میری ہیں …♥️♥️

MazhabiBoy
 

اُس کی گَردن چُومنے کے لیے...
مِنَتیں کی ہیں ہونٹوں نے...!!!

MazhabiBoy
 

محبت میں سب جائز نہیں ہوتا
محبت میں صرف پاكیزگی جائز ہے
ایسی پاكیزگی جو سر سے دوپٹہ تک نہ اترنے دے....

MazhabiBoy
 

تیری آنکھوں کے سرمئی ڈورے
یہ جس کی دسترس میں ہوں
اسے کیا لینا دنیا سے؟

MazhabiBoy
 

میری بہنیں اپنے آپ کو ایسا چاند نہ بناؤ جس پر.
ہر کسی کی نظر پڑہے
بلکہ ایسا سورج بناؤں جس پر نظر پڑتے ہی نظر جھک جائے.

MazhabiBoy
 

اﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ
ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ 🙃💔🌸

MazhabiBoy
 

ایسی منہ زور اداسی ہے مرے کمرے میں
جو تری یاد کا تختہ بھی الٹ سکتی ہے
ضبط بھی اپنی جگہ ہے مگر اے خاموشی
اتنا مت چیخ کہ شریان بھی پھٹ سکتی ہے

MazhabiBoy
 

پھر نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جاتے ہیں غالب
قبریں_______کتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ہوتا

MazhabiBoy
 

کیا یہ درد تھوڑا ہے
کہ تم نے مان توڑا ہے.💔

MazhabiBoy
 

توکل وہ راستہ ہے جس کے ذریعے "آگ ٹھنڈی" کر دی جاتی ہے،
جو " دریا" میں راستہ بنوا دیتا ہے، جو " یوسف" سے " یعقوب"
کو ملوا دیتا ہے، جو شدید" طوفانوں" میں " کشی نوح" پار لگا
دیتا ہے، جو " پانی" پر "گھوڑے" دوڑوا دیتا ہے۔
تو پھر کیا تم اپنے اس رب پر "توکل" نہ کرو گے جو نا ممکن کو ممکن کرنے کی قدرت رکھتا ہے

Beautiful People image
M  : حق نہیں اٌس پر کسی تیسرے کا🔥 وہ شخص میرا ہے___ یا پھر خُدا کا😍❤🥀 - 
تمھارے صدقے ہم نے اپنوں کو معاف کیا تھا
تمھیں بھی ہم کسی اپنے کے صدقے معاف کر دیں گے
M  : تمھارے صدقے ہم نے اپنوں کو معاف کیا تھا تمھیں بھی ہم کسی اپنے کے صدقے معاف - 
MazhabiBoy
 

'کوئی بھی ایسی عورت نہیں جس کا نعم البدل کوئی دوسری عورت ہو، ایک ایسی عورت جسے آپ چھوڑ دیں یا اُسے کھو دیں آپ ویسی کوئی دوسری ڈھونڈھ ہی نہیں سکتے، آپ اُس کی ذات کو ہزاروں عورتوں میں تلاش کرتے اپنی زندگی گزار دیں گے لیکن پھر بھی اُس ایک کی غیر موجودگی کو پورا نہیں کر پائیں گے"

King 👑
M  : King 👑 - 
Ye b thk he
M  : Ye b thk he -