Damadam.pk
Mazhar.Jamali's posts | Damadam

Mazhar.Jamali's posts:

Every thing come back ❤️💯.
M  : Every thing come back ❤️💯. - 
Mazhar.Jamali
 

دُکھ جب حد سے _____ بڑھ جاتاہے تو
انسان روتانہیں بلکہ خاموش ہوجاتاہے۔
..💔💔

Mazhar.Jamali
 

بات وفاداری سے جب اداکااری پر آجاے..
تو ایسی فنکاری سے پردہ داری بہتر ہے۔۔
❤️دل_سے#

Mazhar.Jamali
 

کچھ لوگ انسان نہیں فرشتہ ہوتے ہیں۔
🤐 وہی فرشتہ جسے جنت سے نکالا گیا تھا
♥️✨
Jamali🥀🖤

Mazhar.Jamali
 

کچھ باتیں خود تک ہی رکھنی چاہیے تکلیف
🔥🙂 . کم ہوتی ہے
Jamali🖤🥀

Mazhar.Jamali
 

• تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے،
😊. جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللہ

Mazhar.Jamali
 

لوگوں کے خلوص اور محبت کو ان کی کمزوری اور بیوقوفی مت سمجھیں،
ورنہ ایک دن ہم خلوص اور محبت کو تلاش کریں گے اور دنیا ہمیں بیوقوف کہے گی...

Mazhar.Jamali
 

*اعتبار ضرور کریں دوسروں پر لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپکو اندھا سمجھنے لگے....!!!*

Listen_!💔.
M  : Listen_!💔. - 
Mazhar.Jamali
 

لوگ بہت اچھے ہیں
🔥لیکن صرف اپنے "مطلب" تک

Mazhar.Jamali
 

ہم جس پر اندھا یقین کرتے ہیں
وہ ثابت کر دیتا ہے کہ ہم واقعی اندھے ہیں
#گمنام🔥

Mazhar.Jamali
 

انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے 😏۔
لفظوں ، لہجوں اور رویوں سے💔۔

There is no any treatment for the person who has these three favourite ones 💔.
M  : There is no any treatment for the person who has these three favourite ones - 
Mazhar.Jamali
 

میں تو آوارہ ھوں____،
بدنام ھوں____,
زمانے میں⁦!!..♥️
تم لوگ تو مقدس ھو___,
!!..⁦⁦♥️⁩وفا کیوں نہیں کرتے

کیونکہ یہ دنیا گول ہے۔
ہر چیز واپس آتی ہے جو آپ کسی کو فائیدہ یا نقصان پہنچانے کے لیے کرتے ہو۔۔
M  : کیونکہ یہ دنیا گول ہے۔ ہر چیز واپس آتی ہے جو آپ کسی کو فائیدہ یا نقصان - 
Subhan Allah ❤️💯👌🏻.
M  : Subhan Allah ❤️💯👌🏻. - 
Respect ur teachers ❤️💯.
M  : Respect ur teachers ❤️💯. - 
Create ur future ❤️💯.
M  🔥 : Create ur future ❤️💯. - 
Right ___❤️💯.
M  : Right ___❤️💯. - 
Only u alone can change ur situation ❤️💯.
M  : Only u alone can change ur situation ❤️💯. -