Damadam.pk
MeHaRBaN_AHMaD's posts | Damadam

MeHaRBaN_AHMaD's posts:

MeHaRBaN_AHMaD
 

ALLAH HAMDULILLAH JOIN PAK ARMY

❤❤🥰🥰🥰❤🥰🥰❤❤
M  : ❤❤🥰🥰🥰❤🥰🥰❤❤ - 
Beautiful People image
M  : 🥰🥰🥰❤❤❤❤😘😘😘😘 - 
MeHaRBaN_AHMaD
 

مسکراہٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسکراہٹ محبت زبان اور حسن کا سنگھار ہے ۔ یہ ذندہ دلی کی علامت ہے اور اچھی شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ مسکراہٹ ایک ایسا نذرانہ ہے جسے غریب سے غریب آدمی بھی پیش کرسکتا ہے ۔۔۔کس قدر عظیم ہے وہ شخص جو دل میں غموں اور دکھوں کا بوجھ رکھتا ہے مگر چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھتا ہے💕*

MeHaRBaN_AHMaD
 

*مارکیٹ میں ایک دو گولی چلے تو ایک منٹ میں ساری مارکیٹ بند ہوجاتی ہے لیکن اذان کی آواز پر شاید کوئی ایک دو دوکان بند ہوتی ہو۔ موت کا ڈر سب کو ہے لیکن جس کے ہاتھ میں موت ہے اُس کا ڈر نہیں۔*
💞💞

MeHaRBaN_AHMaD
 

*لــــــــوگــــــــ صرف قبروں میــــــــں ہی نہیـــــــــں ... گـردِحالات مَیــــں بھی دفنائــے ہوئے ہوتے ہیــــــــں ... کسی ایک کا بھی ہاتھـ پکــڑ کر نِکال سکیــــــــں ... تو ضرور نِکال لیجیئـــے ... یقیــــــــن کــریں ... آپ کو دو بھــرپور زندگیاں ... جِینــــے جِتنا لٌطف آئــــــے گا ......!!!*
💞 💞

MeHaRBaN_AHMaD
 

کسی کو جھوٹی اُمید لگا کے اُسے اپنے ساتھ باندھے رکھنا اور پھر اُس کو چھوڑ جانامجبوری کا نام دے کے اگر تمہاری اِس وقت گُزاری کے چکر میں سامنے والا ڈپریشن کا شکار ہو جائے ،اذیت میں رہے ،رب کے سامنے روئے ، زندہ ہونے کے باوجود بھی مر جائے ، خوشیاں خود پر حرام کر لے ، تو یاد رکھنا یہ بھی گُناہ کبیرا ہے جس کا کفارہ تم ساری زندگی ادا نہیں کر پاؤ گئے۔😓

MeHaRBaN_AHMaD
 

*💫 توبہ کرنے کے لئے کسی معجزے کا انتظار نہ کیا کریں۔۔بلکہ ہر وقت اللہ کی بارگاہ میں معافی مانگا کریں۔۔۔اس سے پہلے کہ ہماری آنکھیں اور زبان بند ہو جائے۔۔۔*
*سلامت رہئے،خوش رہئے۔۔۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

MeHaRBaN_AHMaD
 

جو گزر گیا ماضی کمال____کا تھا🚶♂️
حال جو چل رہا ہے اس پہ زمانہ جل رہا ہے🔥

میں ہر شخص کی حقیقت سے آگاہ ہوں
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو
M  : میں ہر شخص کی حقیقت سے آگاہ ہوں میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو - 
MeHaRBaN_AHMaD
 

عورت اپنے وکیل سے :میں اپنے شوہر سے صلح کرنا چاھتی ھوں__
وکیل :مگر آپ نےتو اپنی مرضی سے علیحدگی اختیار کی ھے__
عورت ھاں وہ تو ٹھیک ھے مگر وہ جب سے الگ رہ رھا ھے بہت خوش دکھائی دیتا ھے اور یہ بات میں برداشت نہیں کر سکتی___😜😜💪💪🤣😂

MeHaRBaN_AHMaD
 

ابو : ٹیچر : تمھارے ابو کتنے سال کے ہیں ؟
اسٹوڈنٹ : سر جتنے سال کا میں ہوں . ٹیچر : وہ کیسے ؟
اسٹوڈنٹ : جس دن میں پیدا ہوا اسی دن تو وہ ابو بنے .😆😆😆😆

MeHaRBaN_AHMaD
 

👈**#میں😉 #عام 😍#ہوں** ...... 🙈👉
👈** #مجھے 😊#خاص👫 #نہ🙄 #کر** ۔۔ !!*😍😘👉
👈**#کیا🤔 #کہا؟❤ **#محبت** #ہے۔**؟ 👉
👈** #بکواس 😅نہ🙏 #کر

تیری اوقات سے اونچا ہے____عشق میرا😍⁦❤️⁩
تو اپنے آپ کو____ میرے لائق نہ سمجھا کر😌🥀
M  : تیری اوقات سے اونچا ہے____عشق میرا😍⁦❤️⁩ تو اپنے آپ کو____ میرے لائق نہ سمجھا - 
Funny joke
M  : 💯💯✅✅💯✅😅🤣😂😂🤣😅😅 - 
💯💯💯✅✅✅😊😊😊
M  : 💯💯💯✅✅✅😊😊😊 - 
MeHaRBaN_AHMaD
 

بھونکنا اور چلانا کتّوں کا کام ہے__💯
ہم تو بے عزتی بھی تمیـــز سے کرتے ہیں_

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
M  : خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏 *کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز - 
MeHaRBaN_AHMaD
 

چائے سے اچھا کوئی نہیں 🔥🔥
میں نے نظر کا چشمہ لگا کر بھی دیکھا😌

MeHaRBaN_AHMaD
 

سیاہ رات ، اُداس دل، اُلجھی ہوئی زندگی ، تھکے ہوئے ہم 🔥🖤