Damadam.pk
MeNT@L's posts | Damadam

MeNT@L's posts:

MeNT@L
 
Expiring post

ab sojana chahiye mjy by

MeNT@L
 

پسندیدہ شخص کی عدم موجودگی میں آپ یتیم ہی رہیں گے
چاہے ساری دنیا آپ کو گلے لگا لے۔۔۔

MeNT@L
 

دل کو تیری چاہت پر بھروسہ بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا۔۔🥀

MeNT@L
 
Expiring post

اگر ایک سہما ہوا پرندہ آپ کہ ہاتھ پر آ بیٹھے تو آپ پر واجب ہے کہ اس کے لیے شجر بن جائیں۔۔

MeNT@L
 

میں تمہارے لاکھ جھگڑنے کے باوجود بھی تمہاری طرف ایسے لوٹ اتی ہوں جیسے ایک معصوم بچہ اپنی ماں سے ڈانٹ کھانے کے بعد روتے ہوئے اس کی طرف پلٹتا ہے اور تم مجھے جتنا بھی ٹھکراؤ میں ہمیشہ تمہاری طرف ہی پلٹوں گی
کیونکہ میں تمہیں نہیں کھونا چاہتی۔۔۔🥀💔

MeNT@L
 

زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے اچھا ہے
اپنی ذات کہ ٹکڑے اٹھائے اور الگ ہوجائے۔۔
🥹💔🥀

MeNT@L
 

وہ کہے تیسرا شخص مرجائے
اور پھر میرے ساتھ حادثہ ہوجائے۔۔۔