Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

وهاں تک تو ساتھ چلو جهاں تک ساتھ ممکن هے یارا😔
جهاں حلات بدلیں گے وهاں تم بهی بدل جانا☺💔
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

ہمیشہ کے لیے اپنے پاس رکھ لو نا مجھے !!!
کوئ پوچھے تو کہہ دینا دل ہے میرا ❤
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

سانسیں میری الجھ جاتی ہیں ۔ ۔
جب تیرا نام کوئ اور لیتا ہے۔۔۔❤
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

_تم مجھ کو اپنا کہتے ہو ..._ 🥀
_کہہ لینے سے کیا ہوتا ہے ..._ 🔥
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#تمیں_قدر_نہیں_صاحب👎
#ہمیں_پروا_نہیں_جاناں😏
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں🔥
جائیں کوئی خود سا تلاش کریں💔
~🖤
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تمہیں تو دل میں رکھا تھا میں نے
ذرا سا دل ہی رکھ لیتے میرا-🥀🎋
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

ہم معاف تو بار بار کرتے ہیں مگر.. 🔥❣❤
اعتبار صرف ایک بار کرتے ہیں... ❤💕
💞✌🔥

MeeR_HaDi_22
 

*ہا ئے !!! ہم جیسے بیکار لوگ*
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

تجھ کو چاہا تو پھر دیکھی نہیں چادر ہم نے
تجھ کو چاہا تو پھر _اوقات سے بڑھ کر چاہا❤❤
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

اور وہ 💃 اتنی پیاری ہے 🙈 😘😍
کہ میں 🚶 اس کے لیئے 🙊 😊🤗
🌱 صدیوں انتظار کر سکتا ہوں 🌱 🙈
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

سنا ھے ساتھ چلنے سے مقدر ،جاگ جاتے ھیں ✨
چلو یہی بات آزمانے کو ، ساتھ چلتے ھیں ❤

MeeR_HaDi_22
 

#چلو مر جاتے ھیں تم پر💕
💘💘
#بتاؤ دفن کرو گے سینے میں💞
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

جب حُسن کے صحیفے میں لکھا تمہارا نام 😍
پھول اُس پہ نقطے بن گئے ، اعراب تتلیاں☺️
❤❤
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کوئ فلسفہ نہیں عشق کا، جہاں دل جُھکے، وہیں سر جُھکا،
وہیں ہاتھ جوڑکے بیٹھ جا، نہ سوال کر،نہ جواب دے۔
❤❤
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

جب ذکر ہوتا ہے سکون کا 💑
مجھے تیری بانہوں کی طلب ہوتی ہے 🙇
*
*
#MeeR🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کوئی تو ایسا ھو۔۔!!!
جسکا لہجہ پھولوں جیسا ھو
جسکی باتوں کی خوشبو سے
روح تک مہک جائے🌹🌹
کوئی تو ایسا ھو۔۔
جسکی محبت سے محبت ھو
جسکے قدموں کی آھٹ سے
دل میں ہلچل ھو❤️❤️
کوئی تو ایسا ھو۔۔
جو وفاؤں میں با کمال ھو
جو محبتوں میں لازوال ھو
کوئی تو ایسا ھو
جو میرے جیسا ۔۔۔🌹🌹
*
*
#MeeR❤❤

MeeR_HaDi_22
 

پکار لے مجھ کو کہ تیرے پاس ہوں میں
سنبھال مجھ کو بہت اُداس ہوں میں💗
*
*
#MeeR🔥🔥