Damadam.pk
MeeR_HaDi_22's posts | Damadam

MeeR_HaDi_22's posts:

MeeR_HaDi_22
 

اس سے ہٹ کر کسی اور سے ہو جائے
محبت ہے یار مذاق تھوڑی ہے ۔۔۔!🖤🔥

MeeR_HaDi_22
 

تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥
#
#
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

مرضِ عشق میں سب مُرید ہیں میرے
میں کارِ عشق میں مُرشد مزاج لڑکا
#
#
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#AsSooL-E-IsHq iTna hAi__!! #JHuKa K SaR HuQm MaaNno__!!
@
#KiYun, kiYa, KeSy kArNy Sy__!! #KHaFa MehBooB HoTy hAin__!!
#
#
#💯🔥

MeeR_HaDi_22
 

تمہارا دل بہلانے کو بہت سے لوگ یہاں پر ہیں
اک میرے نہ ہونے سے ۔ تمہیں کیا فرق پڑتا ہے
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

کوئی تُم سے پُوچھے ،
کون ہوں میں!
تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں اِک دوست ہے ، کچّا پکّا سا
اِک جھوٹ ہے ، آدھا سچّا سا
اِک خواب ، ادُھورا پُورا سا
اِک پُھول ہے ، رُوکھا سُوکھا سا
اِک سپنا ہے ، بِن سوچا سا
اِک اپنا ہے ، اَن دیکھا سا
اِک رِشتہ ہے ، انَجانا سا
حقیقت میں ، افسانہ سا
کُچھ پاگل سا ، دیوانہ سا
بس اِک بہانا ، اچھّا سا
جیون کا ، ایسا ساتھی ہے جو دُور ہو تو ، کُچھ پاس نہیں کوئی تُم سے پُوچھے ، کون ہوں میں! تُم کہہ دینا ، کوئی خاص نہیں۔۔۔
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

" محبتوں کی امین لڑکی
وہ پارسا وہ حسین لڑکی
دیکھو جو اس کی آنکھیں تم
وہ لگے گی تم کو نگین لڑکی
فراقِ یار پہ بھی ملال نہیں اس کو
وہ صبر کرتی ذہین لڑکی
شرمگیں لہجہ جھکی ہیں پلکیں
وہ آبرو جیسی مبین لڑکی
گھائل کرے جو محبت سے اپنی
وہ وفا کا پیکر یقین لڑکی
نم ہیں آنکھیں کھلکھلاتا تبسم
وہ طوفاں سے کھیلتی شوقین لڑکی
اک نظر پہ دل ہار بیٹھو گے واللہ
وہ واجب المحبت وہ دلنشین لڑکی ۔...💞
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#RuK E JaaTi hAi NaZar HaD_E_NaZar Tak_____!!👀
@
#DilL ToU KehTa hAi JaHaan Tak TUm HoO waHa Tak DekHun____!!♥
#
#
#M_e_e_R🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#TUmKo CHaaHa THa #TUmKo CHaHyn Gy____ !!
@
#WaaDy JoO kiYe #wOo NibHaYen Gy____ !!
@
HUmKo TUmSy #PiYaaR hAi😍
HUmKo TUmSy #PiYaaR hAi😍
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

"اے بنتِ حَوَّا! اپنی مُحَبَّت کوابنِ آدم سے اِتنا پَاک رَکھو....!!
"جب تُم اُسے اپنی دُعاؤں میں مانگوتو فَرِشتے آمین کہیں....!!
#
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#tEre kAandHy Ka woO #TilL MeNe #dykHa Tha JisS #DinN AaJ bHi hAi woO #MuJhy YaaD😍😍
@
@
#tEri AankHon mAin JoO #kAlL MeNe JiYa Tha #hAr PalL #TheHra hUwa #MeRe SaaaTh💞💞
@
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

#KisSi NaZar KoO #TeRa InTaZaar AaJ bHi hAi"
@
#kaHaan HoO TUm YeH #DilL Be_QaRaar AaJ bHi hAi"
#
#🔥🔥___م ی ر___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

مرشد! اس بار تعویز نہیں تسلی دیجیئے...♥
مرشد! اِس بار کہہ دیں کہ وہ لوٹ آئے گا...♥
#
#
#🔥🔥___م ی ر___🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

بس انسان دو ٹکے کا رہ گیا ہے ،
باقی تو سب کچھ مہنگا ہو گیا ہے 🔥💯
#
#
#M_ee_R🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

وہ اپنے ہونٹوں سے اتری ہوئی چائے دیکر_🥀
مجھ پر احسانوں کے پہاڑ گرا دیتی ہے_🔥😍🙈

MeeR_HaDi_22
 

-" بعد اذان اپنے بچوں کے کان میں،
تا عُمر کسی سے دل نہ لگانے کا بولوں گا🔥💔
#
#M_ee_R🔥🔥

MeeR_HaDi_22
 

اور پھر _______چائے پیتے وقت!!!
جو آپ کو.... یاد آئے وہی اہم ہے !!!
😊😊

MeeR_HaDi_22
 

اب ہر حال میں خوش رہنا ہے اب نہیں کرنی آرزو کسی کی...!💔
#
#
#M_ee_R🔥🔥

چوٹ زیادہ گہری تھی، 
ورنہ اتنی جوانی میں بڑھاپے کہاں آتے ہیں🖤🥀🙂
 );
M  : چوٹ زیادہ گہری تھی، ورنہ اتنی جوانی میں بڑھاپے کہاں آتے ہیں🖤🥀🙂 ); - 
MeeR_HaDi_22
 

#DaaMan_E_kHuD'DaaRiii ki YeHi kHooBiii hAi K UsS mAin PeVanD ToU HoO SkTy hAin MaGaR #DaagH nHiii💯✔