تمہیں کیا لگتا ہے کہ ہر *آہ* خالی جائے گی...
*نا نا نا ....محترم...*
ان میں سے کوئ تو تمہاری دنیا *ہلائے* گی...
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
کندھا نہیں ہے میسر کوئی اب مجھے
رونا آئے تو دیوار سے لگ جاتا ہوں_
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
*ہیں آنکھیں منتظر ، تکیے تلے بے چینیاں مُرشد...!!*
*نہ نیندیں دسترس میں ہیں ، نہ سپنے ہاتھ آتے ہیں...!!*
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
#KheriYaT PucHo KaBhi ToU KeFiyaT PucHo😕
#TUmHaRy BinN DiwaaNy Ka kiYa HaaL hAii😓😑
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
بچھڑ گیا ھے وہ ، پر بُھولے گا نہیں
ہاۓ یہ یقین ، ہاۓ یہ گُماں میرے ۔
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
دھڑکتا تھا کبھی !! 🙃💓
اب کانپتا ھے دل !! 🙃💔
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
ممکن ہے اب کے خاکہ دکھائی دوں
ممکن ہے یہ وحشتیں نوچ لیں مجھے
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
#DilL Ka DArya BeH E GYa RaHoon mAin Yuon JoO TUm MilL Gayiii
#MuShKilL Sy Main SambHLa THa Haawn TooT GYa Hun pHir iK DaFa
#BaT BigRi hAi Es QaDar DilL hAi TooTa TooTy hAin HUm..*😓
#Pal Pal ki YaDein bHi BuhT AzZiyaT DyTi Hain😑😑
کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
"مجھے یقین ہے، میرا رب بدل دے گا💔😢
میرا دل بھی اور میرے حالات بھی😢💔
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀💔
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
مانگے کوئ مجھ سے تیرے نام کا صدقہ 🔥
میں خود کو پھینک دوں تیرے سر سے وار کے
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے، سال بھی جوانی کے۔
*
*
🔥🔥___م ی ر___🔥🔥
KaBhi KaBhi InSan Be_Hadd TakLeeF_E_ShidaT Main Mub'TiLa HoTa K Usy MouT ki TakLeeF Bhi Kam LgTi MuJhy bHi AaJ KucH aiSa E FeeL Ho rHa TumHary JaNy Sy DilL_o_JaaN BuhT TakLeeF mAin Hai😢😢
ہم اپنے آپ میں گم تھے ہمیں خبر کیا تھی
کہ ماورائے غمِ جاں بھی ایک دنیا تھی
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد اب معلوم
کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
ہوئے بدنام مگر پھر بھی نہ سدھر پائے ہم
پھر وہی شاعری؛ پھر وہی جاگنا؛ پھر وہی عشق؛ پھر وہی تم
ہم وہی ہیں بس ذرا سا ٹھکانہ بدل لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
تیرے دل سے نکل کر اب اوقات میں رہتے ہیں 💔💔
کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
😓😓
تم حقیقت عشق ہو یا فریب میری آ نکھ کا
نہ دل سے نکلتے ہو نہ زندگی میں آتے ہو
💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain