"آج کــــــــی پہـــــــــــــــــلی باتــــــــــ"*
*صحیح بُخاری کی حدیث کے الفاظ ہیں کہ بدترین آدمی وہ ہے جس سے اُس کی بدکلامی کے ڈر سے لوگ ملنا چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞💞
"آج کــــــــی تیســــــــــــــــری باتــــــــــ"*
*عورت سے اگر علم چھین لوگے تو جہالت نسلوں میں سفر کرے گی اور اگر تعلیم کے نام پر عورت سے پردہ چھین لوگے تو بے حیائی نسلوں میں سفر کرے گی۔ عورت کو مکمل شرعی پردے میں رکھتے ہوئے تعلیم دلوائیں۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞💞
"آج کــــــــی چوتھــــــــــــــــی باتــــــــــ"*
*غلطی زندگی کا ایک صفحہ ہوتا ہے لیکن رشتہ ایک پوری کتاب ہوتا ہے۔ اس لیئے کبھی بھی پوری کتاب کو صرف ایک صفحہ کے لیئے نہیں کھونا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
💞💞💞💞💞💞
*💕محبت کرنے والے کو کسی چیز کی ضرورت نہیں ہوتی اور ضرورت مند کو کسی سے محبت نہیں ہوتی💕*
💯✔
نہیں مطلب کسی پہ طنز کرنا...
ہنسی میں مسکرایا جا رہا ہے......
❣ جون ایلیا ❣
تمھیں تو خیر ہم کر دینگے رخصت ...
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے ...
🔥🔥
ساری یادیں سنبھال کر رکھنا.. 😊
ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی..!! ❤
محبت مل نہیں پاتی مجھے معلوم ہے لیکن
مگر خاموش رہتا ہوں کر جو بیٹھا ہوں
💯🔥
*_دل چاہتا ہے کہیں روپوش ہو جاوں_*
*_میں اچانک یونہی، خاموش ہو جاوں_*🍀❤️
#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_
#hAmAry gHr mAin..😁
#Ap bHi aa JaaayEeen nAaaaw☺
تُجھ سے گُفتگُو ذرا دیر تک چلے.
اس لیے تیری ہر بات پہ اختلاف کیا.
🥀❤️
چائے بسکٹ ھم لے آئے
مرشد
آپ تشریف لے آئے❤
#AsSaLam O AlLaiKum ??
ہو سکے تو بچا لو خود________ کو
تمھارے نام کی منت مانگ کر آیا ہوں🔥🔥
💕💕
🌻♥️🌻
*آپ کی تربیت کا پتا اس بات سے چلتا ہے کہ آپ عورت کے ساتھ کس طرح بات کرتے ہیں۔*
*پھر چاہے وہ گھر کی ہو یا باہر کی۔*
♥️🌻♥️
توجہ کی جو بھیک مانگ رہا تھا تم سے
وہ اپنے گھر کا سب سے لاڈلا لڑکا تھا
🥀🖤🔥
محبت نہیں دیکھتی کہ سامنے کون، اسے دراز قد، چوڑی پیشانی یا گہری آنکھوں سے فرق نہیں پڑتایہ بس ہوجاتی ہےلمحے کے ہزارویں حصے میں کسی معجزے کی مانندکسی کی آواز، کسی کے الفاظ تو کبھی کسی کی خاموش نظر ہی دل پہ نقش ہوجاتی ہےپھر چاہے ملک چھوڑ دیں کہ دنی محبت کی اسیری سے نجات ممکن نہیں🔥
#kaHaan gAyiii Ap ??
#___🙄🙄
#SHoolly CHanDa MeKoO PaTa nHi THa Ap InNi TenShn Lyyn Giii😶
جو بھی کیجئے تمام کیجئے
چھوڑ دیجئےیا
تھام لیجئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain